براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
مشہور ترک ڈرامے کے مرکزی کردار عثمان کا پاکستان آنے کا اعلان
استنبول: ترکی کے معروف ڈرامے کورولش عثمان کے مرکزی کردار کا پاکستان آنے کا اعلان۔
ایک بڑے فیشن برانڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کورولش عثمان کے ہیرو براک اورزجیفت نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے اورپاکستانی مداحوں سے…
معروف شاعر، نغمہ نگار قتیل شفائی کی 22 ویں برسی
کراچی: معروف شاعر، فلمی نغمہ نگار قتیل شفائی کو دنیا سے رخصت ہوئے 22 برس بیت گئے۔
قتیل شفائی 24 دسمبر 1919 کو ہری پور ہزارہ میں پیدا ہوئے، اصل نام اورنگزیب خان تھا، قتیل شفائی نے شاعری میں حکیم محمد یحییٰ شفاء سے اصلاح لینا شروع کی پھر…
کورولس عثمان کے اداکاروں نے حقیقی زندگی میں شادی کرلی
استنبول: کورولس عثمان ترکیہ کا مشہور ڈرامہ ہے، جس نے پوری دُنیا میں بے پناہ کامیابی سمیٹی، اس ڈرامے کی اداکار جوڑی حقیقی زندگی میں بھی ایک ہوگئی۔
کورولس عثمان کے سپاہی جیر کوتائی اور آئیگُل خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ بوسے ارسلان…
حمزہ علی عباسی کے کم سنی میں گردے فیل ہونے کا انکشاف
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے صف اول کے اداکار حمزہ علی عباسی کے بچپن میں گردے فیل ہونے کا انکشاف، اُن کی بڑی بہن فضیلہ عباسی نے بتایا کہ اداکار کو بچپن میں گردے فیل ہونے کی تشخیص ہوئی تھی۔
کترینہ کیف سے مشابہت رکھنے والی ڈرماٹولوجسٹ…
اداکارہ مریم انصاری کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ مریم انصاری اور اویس خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
اویس خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی کہ ان کے ہاں ننھی پری نے جنم لیا ہے۔
مریم انصاری کے…
شاہ رخ کو اداکاری نہیں آتی، وہ خوبصورت بھی نہیں: ماہ نور بلوچ
کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی سینئر اداکارہ ماہ نور بلوچ کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کی شخصیت اچھی ہے مگر وہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار۔
نجی ٹی وی پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں ماہ نور بلوچ نے کہا کہ میری نظر میں شاہ رخ خان…
جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم چار نیشنل ایوارڈز جیتنے میں کامیاب
لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والی فلم پروڈیوسر اور پی ٹی آئی کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم 4 نیشنل ایوارڈ لے اُڑی۔
اس ضمن میں پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے…
کیفی خلیل کے گانے کہانی سُنو کی بنگلادیش میں بھی دھوم
ڈھاکا: پاکستان کے اُبھرتے ہوئے گلوکار کیفی خلیل کے مشہور گانے کہانی سُنو نے بنگلادیش میں بھی دھوم مچادی۔
بنگلادیش کی ایک گلوکارہ کے کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، جس میں انہیں کیفی خلیل کا گانا کہانی سنو گنگناتے دیکھا…
ایک شخص اور اسکی فیملی 3 سال تک رشتے کیلیے تنگ کرتے رہے، کبریٰ
کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ 3 سال ایک شخص نے رشتہ بھیجنے کے لیے پورے خاندان سمیت تنگ کیا۔
اداکارہ کبریٰ خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص نے چند سال قبل مجھے واٹس ایپ میسیج کرکے بتایا کہ…
شان شاہد بھارتی فلموں میں کام کرنے پر مشروط رضامند
لاہور: پاکستانی فلموں کے مقبول اداکار شان شاہد نے بھارتی فلموں میں کام کرنے کے لیے مشروط رضامندی کا اظہار کردیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار شان شاہد کا کہنا تھا کہ میرے بھارت سے نظریاتی اختلاف ہیں۔ میں کسی کو نہیں کہتا کہ انہیں…