براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
جنگلی جانوروں سے متعلق رابی پیرزادہ کا بڑا دعویٰ
لاہور: گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے زندگی میں بڑے تنازعات سے گزرنے کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی اور تمام سابقہ دلچسپیوں اور طرزِ زندگی کو پیچھے چھوڑ کر مذہبی سفر کا آغاز کیا۔گزشتہ دنوں نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے رابی!-->…
حریم شاہ کا سیکیورٹی کیلیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
کراچی: آئے روز نت نئے تنازعات کی زد میں رہنے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سیکیورٹی کے لیے عدالت عالیہ سے رجوع کرلیا۔حریم شاہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ پہنچیں، جہاں انہوں نے ہائی کورٹ میں اپنی سیکیورٹی کے لیے درخواست دائر!-->…
اداکارہ سونیا حسین باکسر بن گئیں!
کراچی: ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ سونیا حسین نے اپنی نئی فلم کی پہلی جھلک شیئر کردی۔اداکارہ سونیا حسین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی فلم کی جھلک شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی فلم ’دادل‘ میں لیاری کی مشہور اور نڈر باکسر حیا بلوچ!-->…
عبداللہ قریشی نے دین کی خاطر گلوکاری چھوڑ دی
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے گلوکار عبداللہ قریشی نے دین کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں عبداللہ قریشی نے لکھا کہ میں نے میوزک انڈسٹری سے وقفہ لیا تھا، میں نے خود کو تلاش کرنے!-->…
شہزاد اکبر کی خواہش پر میرے خلاف مقدمہ بنایا گیا، حریم شاہ
کراچی: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے گزشتہ روز 3 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے دوران ایف آئی اے کو منی لانڈرنگ سے متعلق بیان ریکارڈ کرایا۔حریم شاہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران لندن میں بانی ایم کیو ایم سے ملاقات پر گفتگو کی اور ان کی پاکستان واپسی کی حمایت بھی!-->…
خلیل الرحمٰن قمر نے عروہ حسین سے معافی کیوں مانگی؟
کراچی: فلموں اور ڈراموں کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین کا کہنا ہے کہ ماضی میں جہاں مقبول ڈراما نگار خلیل الرحمٰن قمر ان سے ناراض ہوئے تھے اور انہیں برا بھلا کہا تھا، وہیں انہوں نے ان سے معافی بھی مانگی تھی مگر ان کی معافی مانگنے کی ویڈیو وائرل!-->…
مولا جٹ کیلیے پنجابی سیکھنے میں مشکل پیش نہیں آئی، حمائمہ ملک
کراچی: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے لیے پنجابی سیکھنے میں مجھے اتنی مشکل پیش نہیں آئی، لیکن اس فلم کو کرکے مزا بہت آیا، میں عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے پر شرمندہ نہیں، لیکن مجھے اُس وقت!-->…
عائزہ خان نے اداکارہ شبنم کو کیسے خراج تحسین پیش کیا؟
کراچی: عائزہ خان کا شمار پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارائوں میں ہوتا ہے۔ وہ کئی ڈراموں میں یادگار پرفارمنس دے چکی ہیں۔ انسٹاگرام پر پاکستانی اداکاروں میں سب سے زیادہ فالوورز کا اعزاز بھی عائزہ کے پاس ہے۔
!-->!-->!-->…
مولا جٹ کیلیے خالص پنجابی بولنا مشکل مرحلہ تھا، فواد خان
کراچی: پاکستان کے مقبول اداکار فواد افضل خان نے کہا ہے کہ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے لیے پنجابی بولتے وقت ان کی ٹانگیں کانپ گئیں۔فواد خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ مولا جٹ کے لیے خالص پنجابی بولنا اُن کے لیے سب سے مشکل مرحلہ تھا،!-->…
ماہرہ خان لباس پر تنقید کرنے پر پھٹ پڑیں
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان لباس پر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں۔ٹورنٹو میں منعقد ہونے والے ایوارڈ شو میں اداکارہ ماہرہ خان کو پہنے گئے لباس پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، جس پر ماہرہ خان نے وائرل ویڈیو پر!-->…