براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: کاروبار کے آغاز پر آج (جمعہ) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی دیکھی گئی جس سے ڈالر 200 روپے کا ہوگیا۔ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی اور اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے لیٹر تک کا
مزید پڑھیں ...