براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: پاکستان نے سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے بین الاقوامی مارکیٹ سے ایک ارب ڈالر حاصل کرلیے ہیں۔اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 1 ارب ڈالر کی رقم کامیاب سکوک بانڈ جاری کرکے حاصل کی گئی۔ سکوک بانڈز میں ایشیا، مشرق وسطیٰ، یورپ و امریکا کے سرمایہ کاروں کی بھرپور
مزید پڑھیں ...