براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس ہمیں سستے نرخوں پر پٹرول، ڈیزل اور خام تیل فراہم کرے گا۔مصدق ملک کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا، عوام کو مبارک باد دینا چاہتا ہوں کہ روس کا دورہ کامیاب رہا، روس کا دورہ ہماری امیدوں سے زیادہ کامیاب رہا۔ان کا کہنا تھا
مزید پڑھیں ...