براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 33 پیسے کے اضافے سے 226.15 روپے کی سطح پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کے اضافے سے 235 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی اڑان جاری رہی، جس سے ڈالر کے انٹربینک
مزید پڑھیں ...