آیا صوفیہ (گرجا گھر/مسجد/عجائب گھر)
سہیر عارف
آیا صوفیہ ایک تاریخی ورثہ جو ٥٣٧ ع میں رومن شہنشاہ جسٹنین کے دور میں تعمیر ہؤا اور ٩٠٠ سال تک عیسائی گرجا گھر رہا اور پھر ١٤٥٣ع میں قسطنطنیہ کی فتح کے بعد سُلطان مَحمَت (فاتح) کے حُکُم پر اِس گرجے کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا اور!-->!-->!-->…