"کے الیکٹرک” کے ستم شہر قائد بنا اندھیر نگری
کورونا اور لاک ڈاؤن کے سبب معاشی تنگی سے گزرنے والے شہر قائد کے مظلوم شہری ایک بار پھر ہمیشہ کی طرح شدید گرمی میں "کراچی الیکٹرک"( کے الیکٹرک) کے ستم کے شکار ہیں۔کبھی روشنیوں کا شہر کہلانے والا کراچی "کے الیکٹرک" کی بدولت اندھیروں میں ڈوبا!-->!-->!-->…