اور جب منور حسن گاڑی سے اترے
اقبال خورشید
وہ اسی کرسی پر بیٹھے تھے، جس پر چند ماہ قبل پروفیسر غفور احمد براجمان تھے، اور ہم ان کے انٹرویو کو سر جھکائے حاضر ہوئے تھے۔یہ جنوری ۲۰۱۱ کا ذکر ہے۔ موسم خوش گوار تھا، اور اسلامک ریسرچ اکیڈمی، فیڈرل بی ایریا میں جاری سرگرمیوں!-->!-->!-->…