خلیفہ سوم حضرت عثمان غنی ؓ
عاٸشہ احمد
کس ہاتھ کو نبی ﷺ نے کہا ہے غنی کا ہاتھ ہے؟ عثمان غنی، عثمان ذوالنورین، عثمان داماد مصطفیﷺ ، عثمان خلیفہ سوم۔
حضرت عثمان بن عفانؓ کا تعلق قبیلہ قریش سے تھا اور آپ کا شمار اپنے قبیلے کے اکابرین میں ہوتا تھا ۔آپؓ اعلی صفات کے!-->!-->!-->!-->!-->…