میں کس طرح چوروں کی پہچان کروں کہ سارے شہر نے پہن رکھا ہے ماسک!
ثناء خان ندیم
خاموشی سے میں یہ تماشہ دیکھتا رہا ۔ ڈر کے مارے سٹور روم سے باہر نکل نہیں پایا۔ نظارہ پورا کا پورا دیکھا ۔ کیسے دو آدمی عرف چور گھر کے کمروں کی پریڈ کرتے رہے۔ پیسہ اور زیور جیبوں میں ڈالتے رہے ۔ دونوں کے ہاتھوں میں پستول ۔!-->!-->!-->…