ٹورازم انڈسٹری کوتباہی سے بچایا جائے

ماریہ زیب اعوان کرونا وائرس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو بری طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ایک مہینے میں پوری دنیا منجمد ہو کر رہ گئی ہے ۔ کاروباری زندگی ٹھپ ہوگئی ہے جسکی وجہ سے کڑوڑوں لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں ۔کرونا نے دنیا بھر