بانی مجلس احرار اسلام سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی برسی
محمد راحیل وارثی
آج برصغیر کے عظیم اسلامی اسکالر اور مذہبی و سیاسی رہنما سید عطا اللہ شاہ بخاری کی برسی ہے۔ آپ کی شخصیت ہمہ جہت خوبیوں سے مرصع تھی۔ آپ کے خطابت میں بلا کی اثرپذیری تھی، جب آپ تقریر کرتے تو لوگوں کی بڑی تعداد اس کے سحر میں!-->!-->!-->…