براؤزنگ بلاگز

بلاگز

برطانیہ کی نئی حقیقت

انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ) برطانیہ کی معروف سپر مارکیٹ چین اسڈا (Asda) نے بڑھتے ہوئے جرائم اور چوری کے واقعات کے پیش نظر اپنی اسٹور سیکیورٹی کی ذمے داری اب ایک نجی سہولتی ادارے مائٹی (Mitie) کے

دستک

حسان احمد رات کا وقت تھا۔ شہر کی گلیاں سنسان اور سرد تھیں۔ ایک چھوٹے سے کمرے میں اندھیرا چھایا ہوا تھا، بجلی کا بلب بند اور دیواروں پر پرانی نمی کے دھبے۔ کمرے کے ایک کونے میں ایک عورت بیٹھی تھی، ہاتھ میں خالی گلاس پکڑے، جو بار بار

ایمان داری کا انعام

فہیم سلیم رات گہری ہوچکی تھی۔ محلے کی مسجد سے عشاء کی اذان کو گھنٹہ گزر چکا تھا، مگر احمد ابھی تک دکان بند نہیں کرسکا تھا۔ چھوٹی سی کریانے کی دکان، پرانی لکڑی کی شیلفیں اور ایک بوسیدہ کاؤنٹر، یہی اس کی کل کائنات تھی۔ دکان کے کونے میں

وادی تیراہ کا المیہ

انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ) وادی تیراہ اس وقت شدید برف باری کے باعث ایک سنگین انسانی بحران کا منظر پیش کررہی ہے، جہاں زندگی مکمل طور پر مفلوج ہوچکی ہے اور معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔

جب وہ زندہ تھا تو ہم کہاں تھے؟

وقاص بیگ فجر کی اذان ہوچکی تھی مگر مسجد کے صحن میں ابھی اندھیرا ٹھہرا ہوا تھا۔صفوں کے آخر میں ایک آدمی بیٹھا تھا، نہ جوان، نہ بوڑھا۔ کپڑے صاف تھے مگر پرانے، آنکھوں میں نیند نہیں بلکہ برسوں کی تھکن تھی۔نماز شروع ہوئی۔ وہ شخص سجدے میں گیا

پرنس رینڈین: عزم و ہمت کی عظیم مثال

فہیم سلیم اگر انسان اپنی زندگی کے دکھوں کو سب سے بڑا المیہ سمجھنے لگے تو اسے تاریخ کے چند اوراق ضرور پلٹنے چاہئیں، جہاں ایسے کردار ملتے ہیں جنہوں نے تکلیف، محرومی اور جسمانی کمی کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیا بلکہ اسے طاقت میں بدل دیا۔

سانحہ گل پلازہ۔۔۔ انسانیت رنجیدہ

مہروز احمد کراچی کے معروف شاپنگ مال، گل پلازہ میں ہفتے کی شب لگنے والی آگ نے نہ صرف شہر بلکہ پورے ملک کے عوام کو ہلاکر رکھ دیا۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع اس شاپنگ مال میں رات قریباً سوا دس بجے آگ بھڑک اٹھی، جو قابو پانے کے لیے کی جانے

گل پلازہ کی آگ، شہر سوگوار

انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ) کراچی کے مصروف اور گنجان آباد تجارتی علاقے میں واقع گل پلازہ میں ہفتے کی رات اچانک لگنے والی خوف ناک آگ نے پورے شہر کو غم، خوف اور شدید تشویش میں مبتلا کردیا۔ آگ کے شعلے

محمد رضوان کا واقعہ اور عالمی کرکٹ پر سوالیہ نشان

انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ) کرکٹ محض ایک کھیل نہیں بلکہ تہذیب، برداشت، احترام اور اسپورٹس مین اسپرٹ کا عملی مظہر ہے۔ دنیا بھر میں کروڑوں افراد اس کھیل سے نہ صرف تفریح بلکہ جذباتی وابستگی بھی رکھتے

ایمان، عبادت اور قربِ الٰہی کی عظیم رات

محمد راحیل وارثی شبِ معراج اسلامی تاریخ کی اُن عظیم اور بابرکت راتوں میں سے ہے جو امتِ مسلمہ کے ایمان کو تازگی، یقین کو مضبوطی اور روح کو بالیدگی عطا کرتی ہے۔ یہ وہ مقدس رات ہے، جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی، حضرت محمد ﷺ کو ایک