غَزْوَہ بَدَر
سُہیر عارف
بَدَر مدینے سے ٧٠ مِیل دوری پر ایک کُنویں کا نام ہے.
جنگِ بدر مسلمانوں کی پہلی بڑی جنگ ہے جو اُنھوں نے مُشرِکِین کے خلاف لڑی، اِس سے پہلے بھی دونوں کے درمیان چھوٹے موٹے مَعَرکے ہوچکے تھے لیکن غزوۃ بدر ایک فیصلہ کُن جنگ ثابِت!-->!-->!-->!-->!-->…