براؤزنگ بلاگز

بلاگز

اللہ پاک کے واسطے

نازیہ علی ٹی وی چینل سے غیر مہذب پروگرام کو نشر کرنے والے لوگوں کو کورٹ میں بلایا جائے کہ ایک ایسے وقت میں جب اسکول، کا لجز، یونیورسٹیز بند ہیں۔ بچے ٹی وی دیکھنے پر مجبور ہیں۔ اس مجبوری میں انکی توجہ ٹک ٹاک کی طرف مائل ہوگی۔ میں کافی ایسے

علما کی عظمت

حافظ احمد آج کچھ واقعات پڑھ رہا تھا تو ان واقعات میں بادشاہوں اور علما کے مابین ہونے والے کچھ مکالمے بھی نظر سے گزرے۔ ہر مکالمے میں اس طرح کے جملے نظر آئے:"بادشاہ نے فلاں عالم سے کہا تو انہوں نے فرمایا، بادشاہ نے سوال کیا تو فلاں امام نے

تعلیم اور تعلیمی ادارے ؛ منفرد تشریح مختلف ترتیب

ثناء خان ندیم علم اور عقل دو ہتھیار ، جو انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیتی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے سورۃ النحل میں فرمایا : " پس اگر تم نہیں جانتے ، تو اہل علم سے دریافت کرو". علم اور اہل علم کا درجہ نا صرف اسلام میں بلکہ دنیا کے ہر مزہب

بیڑا یہ تباہی کے قریب آن لگا ہے (سعودی عَرَب ایک اسلامی ریاست؟)

سُہیر عارف جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پچھلے کچھ عرصے سے سعودی عرب میں غیر اسلامی رسومات کو فروخت دیا جا رہا ہے اور مسلمانوں کو مزید بے حیائی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے اور اِس سے بڑھ کر اب تو اسلامی شعائر کی بے حرمتی کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے.

کراچی اور تشدد کی سیاست!

رضا ہارون آج کل جے آئی ٹیز کا زور وشور ہے اور عذیربلوچ، سانحہ بلدیہ اور نثارمورائی کی تفتیشی رپورٹ زیربحث ہے۔ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ سب اگر ان رپورٹس میں نہیں بیان کیا جاتا تو ہمیں معلوم ہی نہیں چلتا کہ اس شہرکراچی میں کیا کیا ہوتا رہا ہے

جعلی پیر و عامل ، معاشرتی ناسور!

محمد راحیل وارثی جعلی پیر اور عامل بلاشبہ ہمارے معاشرے میں ناسور کی حیثیت رکھتے ہیں، جو سماج کو بُری طرح زک پہنچارہے ہیں۔ یہاں جعلی پیروں اور عاملوں نے وہ وہ سیاہ کارنامے سرانجام دیے ہیں کہ لکھتے ہوئے قلم کانپ جاتے ہیں، یہ عناصر کتنی ہی

آیا صوفیہ (گرجا گھر/مسجد/عجائب گھر)

سہیر عارف آیا صوفیہ ایک تاریخی ورثہ جو ٥٣٧ ع میں رومن شہنشاہ جسٹنین کے دور میں تعمیر ہؤا اور ٩٠٠ سال تک عیسائی گرجا گھر رہا اور پھر ١٤٥٣ع میں قسطنطنیہ کی فتح کے بعد سُلطان مَحمَت (فاتح) کے حُکُم پر اِس گرجے کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا اور

ایک جے آئی ٹی کی قیمت تم کیا جانو

احسن لاکھانی کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ شہر کراچی اور یہاں کے باسی بہت مظلوم ہیں پھر خیال آتا ہے مظلوم نہیں بیوقوف ہیں جو عرصے سے ذلت و رسوائی کے سمندر میں غرق ہیں۔ لوگ ان کا مال بھی لوٹ رہے ہیں، ان کی جانیں بھی لے رہے ہیں اور انہیں کس طرح جینا

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

کورونا وائرس کی عالمی وبا نے جس طرح پوری دنیا کی معیشت کو نقصان پہنچایا بالکل اسی طرح تعلیم کے نظام کو بے حد متاثر کیا کہیں آن لائن کلاسز کے نام پر خانہ پوری کی جانے لگی تو کہیں مکمل طور پر تعلیمی سلسلہ بند دیکھا گیا۔کورونا وائرس کی تباہ

میرے قائد کا گھر وزیر مینشن

عائشہ احمد جولائی کا آغاز ہوتے ہی پورے ملک میں مون سون بارشوں کے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے اور پورے ملک میں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں ۔ حکمرانوں کی طرف سے ہر بار کی طرح کا وہی شکوہ کہ ہمیں وسائل کی قلت کا سامنا ہے ۔ جہاں ہر