فن اداکاری کے سُرخیل۔۔۔ عرفان خان
احسن لاکھانی
عرفان خان وہ باکمال اداکار تھے جنہوں نے بہت جلد اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور پورے جہاں کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ سادہ مزاج، بناوٹ اور دیگر چیزوں سے پاک اس اداکار نے خالص اداکاری کی بنیاد پر اپنی پہچان بنائی۔!-->!-->!-->!-->…