براؤزنگ بلاگز

بلاگز

قبر، گورگن اور قبرستان

سید رضا شاہ جیلانی چند روز سے ایک دوست کے کچھ ضروری کام کے سلسلے میں ایک سرکاری دفتر جانا ہوتا رہا۔ اس دفتر سے پہلے بھی تعلق تھا مگر اس بار کام کچھ ذاتی نوعیت کا تھا تو اندازہ ہوگیا کہ صاحب یہ کلرک طبقے کے لیے جو القابات

لہو کا رنگ ایک ہے

دنیا بھر میں تمام اقوام خود کو برتر اور دیگر کو کم تر سمجھتی ہیں۔ کہیں رنگ کی بنیاد پر، کہیں نسل کی بنیاد پر، تو کہیں زبان کی بنیاد پر ایک دوسرے کو کم تر سمجھنے کا سلسلہ صدیوں سے چلا آرہا ہے۔ اس آگ نے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک تک کو نہیں

دل سے دل تک: تاریخ کے فیض آباد پر

صدر راولپنڈی سے مری روڈ تک پہنچنا ایک شاندار کارنامہ تھا اور اس کارنامے پر میں خود کو دل ہی دل میں داد دے رہا تھا۔ دوپہر ایک بجے ٹریفک اور گرمی بھگت کر میں کسی نہ کسی طرح ٹریفک کے بے شمار اشاروں اور چوراہوں سے اپنی گاڑی گزار کر مری روڈ کے

نذر محمد: مختصر مگر پُراثر کرکٹ کیریئر

پاکستان کو اپنی آزادی کے لگ بھگ 5 برس بعد 28 جولائی 1952 کو ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس ملا۔ اکتوبر 1952 میں بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کی نوزائیدہ ٹیم نے اپنا پہلا دورہ بھارت عبدالحفیظ کاردار کی قیادت میں کیا۔ قومی ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی ناتجربہ

محترمہ فاطمہ جناح کا 54واں یوم وفات

بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی دستِ راست اور ان کی چھوٹی بہن کو مادرِ ملت کے نام سے جانا جانا ہے۔ محترمہ فاطمہ جناح کا شمار تحریک آزادی کے اہم رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ اگرچہ ان سے محبت اور عقیدت کا بڑا سبب یہی ہے کہ وہ اپنے بھائی قائدِ

تحریک آزادی کشمیر کا سرفروش مجاہد، برہان وانی شہید

برہان وانی کا یوم شہادت! آج مقبوضہ کشمیرکے جواں سال شہید برہان مظفر وانی کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ برہان وانی کشمیر کی جدوجہد آزادی کا وہ مجاہد ہے جس نے اس تحریک کو بھرپور طور پر جلا بخشی۔ انہیں 8 جولائی 2016 کو بنددورا میں

دو چار ملاقاتیں

عاجز جمالی یہ ان دنوں کی بات ہے جب انتخابات کے بعد میاں نواز شریف کی سب سے طاقت ور حکومت بن چکی تھی کیونکہ 1997 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کو بدترین شکست کا سامنا ہوا تھا۔ 2017 کے ایوان میں پیپلز پارٹی پورے ملک میں قومی اسمبلی کی صرف

پانچ جولائی 1977ء جب فلائٹ مس ہوگئی

عاجز جمالی پانچویں جماعت کے امتحان سے فارغ ہوکر پہاڑوں پر کھیل کود جاری تھا۔ سندھ اور بلوچستان کے سنگم پر واقع اپنے آبائی گاؤں ٹنڈو رحیم کئی ماہ سے دادو اور سہون سے آنے والے دونوں زمینی راستے کئی ماہ سے کٹے ہوئے تھے۔ بس ایک ہی

دل سے دل تک: سیلاب کے بعد کا سماں ہے

خطے میں اضطراب ہے۔ ایسا اضطراب جو ڈھکا چھپا بھی نہیں۔ ایسا لگ رہا ہے جیسے طوفان سے قبل کا سکون ہے اور تمام فریق اسے محسوس کررہے ہیں۔ اپنی اپنی حکمت عملی اختیار کررہے ہیں اور اپنے مفادات کو طوفان سے محفوظ رکھنے کی کوششوں میں لگ گئے ہیں۔ سب

خان محمد کی برسی (اوّلین گیند کرانے اور وکٹ لینے والے پاکستانی بولر)

محمد راحیل وارثی عالمی کرکٹ میں جب پاکستان نے قدم رکھا تو اس نوآموز ٹیم کو بقا کے لیے سخت چیلنج درپیش تھے۔ انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا جیسی مضبوط ٹیموں کے رہتے اپنا مقام بنانا چنداں سہل نہ تھا، ایسے حالات