براؤزنگ بلاگز

بلاگز

سنتِ خلیل اللہ کی تکمیل یا نمائش

شہریار شوکت اسلام ایک مکمل دین ہے۔ اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی زندگی کے ہر پہلو میں رہنمائی فرمائی ہے۔ ایمان کی تکمل کے لیے لازم ہے کہ مسلمان اللہ تعالیٰ کے احکامات پر دل و جان سے عمل کریں اور احکامات الٰہی کی تکمیل کے لیے

ممتاز بھٹو: آکسفورڈ، فیوڈل ازم اور پاکستانی سیاست

عاجز جمالی 70 کی دہائی پاکستان کی سیاست، ادب، ٹی وی ڈرامہ، انقلابی تحریکوں، پارلیمنٹ اور عالمی پس منظر میں انتہائی اہم دہائی رہی۔ گذشتہ نصف صدی تک مجموعی طور پر ہمارا سماج ستر کی دہائی کے گرد ہی گھومتا رہا، شاید آج تک گھوم رہا ہے۔ 70 کی

قربانی ضرور کیجیے مگر

عیدالاضحیٰ میں ابھی دو روز باقی ہیں۔ کورونا وبا کے باعث اس بار محض 60 ہزار وہ افراد ہی حج کی سعادت حاصل کررہے ہیں جو سعودی عرب کے شہری ہیں یا سرزمین حجاز میں مقیم ہیں۔ بقرعید کے موقع پر لاکھوں مسلمان قربانی کا فریضہ سرانجام دیں گے۔ لوگوں کی

جب ممنون حسین گورنر بنے

عاجز جمالی کوئی لگ بھگ 22 سال پرانی بات ہے، اخبار کی رپورٹنگ ڈیسک پر خبر آئی کہ سندھ کا گورنر تبدیل ہورہا ہے۔ سندھ میں تب (ر) جنرل معین الدین حیدر گورنر تھے۔ معین الدین حیدر پاک فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف کے قریبی دوستوں میں سے تھے

قبر، گورگن اور قبرستان

سید رضا شاہ جیلانی چند روز سے ایک دوست کے کچھ ضروری کام کے سلسلے میں ایک سرکاری دفتر جانا ہوتا رہا۔ اس دفتر سے پہلے بھی تعلق تھا مگر اس بار کام کچھ ذاتی نوعیت کا تھا تو اندازہ ہوگیا کہ صاحب یہ کلرک طبقے کے لیے جو القابات

لہو کا رنگ ایک ہے

دنیا بھر میں تمام اقوام خود کو برتر اور دیگر کو کم تر سمجھتی ہیں۔ کہیں رنگ کی بنیاد پر، کہیں نسل کی بنیاد پر، تو کہیں زبان کی بنیاد پر ایک دوسرے کو کم تر سمجھنے کا سلسلہ صدیوں سے چلا آرہا ہے۔ اس آگ نے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک تک کو نہیں

دل سے دل تک: تاریخ کے فیض آباد پر

صدر راولپنڈی سے مری روڈ تک پہنچنا ایک شاندار کارنامہ تھا اور اس کارنامے پر میں خود کو دل ہی دل میں داد دے رہا تھا۔ دوپہر ایک بجے ٹریفک اور گرمی بھگت کر میں کسی نہ کسی طرح ٹریفک کے بے شمار اشاروں اور چوراہوں سے اپنی گاڑی گزار کر مری روڈ کے

نذر محمد: مختصر مگر پُراثر کرکٹ کیریئر

پاکستان کو اپنی آزادی کے لگ بھگ 5 برس بعد 28 جولائی 1952 کو ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس ملا۔ اکتوبر 1952 میں بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کی نوزائیدہ ٹیم نے اپنا پہلا دورہ بھارت عبدالحفیظ کاردار کی قیادت میں کیا۔ قومی ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی ناتجربہ

محترمہ فاطمہ جناح کا 54واں یوم وفات

بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی دستِ راست اور ان کی چھوٹی بہن کو مادرِ ملت کے نام سے جانا جانا ہے۔ محترمہ فاطمہ جناح کا شمار تحریک آزادی کے اہم رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ اگرچہ ان سے محبت اور عقیدت کا بڑا سبب یہی ہے کہ وہ اپنے بھائی قائدِ

تحریک آزادی کشمیر کا سرفروش مجاہد، برہان وانی شہید

برہان وانی کا یوم شہادت! آج مقبوضہ کشمیرکے جواں سال شہید برہان مظفر وانی کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ برہان وانی کشمیر کی جدوجہد آزادی کا وہ مجاہد ہے جس نے اس تحریک کو بھرپور طور پر جلا بخشی۔ انہیں 8 جولائی 2016 کو بنددورا میں