براؤزنگ بلاگز

بلاگز

چپلی کباب ان شارجہ

عارف خٹک مارا خیال تھا کہ مڈل ایسٹ میں آپ کو ہر قسم کے کھانے بآسانی دستیاب ہوں گے، مگر جن ذائقوں کے عادی ہم پاکستان میں ہیں، وہ یہاں ناپید ہیں۔ جو چٹورا پن اور زبان کی حساسیت ہمیں پاکستان میں ملتی ہے وہ یہاں ممکن ہی نہیں۔ شاید یہ ہماری اپنی

افغان حکمران اور اقوام متحدہ کی نمائندگی

شہریار شوکت امریکا کے افغانستان سے چلے جانے کے بعد خطے کی صورتحال خاصی بدل سی گئی ہے۔ انڈیا جیسے ملک نے، جس نے امریکی دور میں افغانیوں اور افغانستان کی زمین کو پاکستان کیخلاف استعمال کیا، اب خاصا پریشان ہے۔ بھارت یہ سمجھتا ہے کہ

سیرینا ہوٹل پانچ منزلہ ہی نہیں، مودی بھی کبھی سر سید احمد خان تھے

بھارتی میڈیا اور اینکرز ہمیشہ سے ہی تنقید کی زد میں رہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا اور اینکرز کا بھوندا انداز اور جھوٹی خبر کو سچ بنا کر پیش کرنے کا مضحکہ خیز طریقہ ان کی اپنی عوام کو ہی نہیں بھاتا۔ کمال ہے ان کی ڈھٹائی پر، یہ جانتے بھی ہیں کہ ہم

آپ کو بچے چاہئیں یا روبوٹ؟

ابرام گرگ بچہ جب زور سے ہنستا ہے شور مچاتا ہے قہقہے لگاتا ہے خوش ہوکر ہر لمحے والدین کے سامنے ایک اور سوال کر بیٹھتا ہے، تب ہم بچے کے معاملے میں زیادہ سے زیادہ سنجیدگی اپنانے لگتے ہیں۔ ہم ہمیشہ یہ بات بچے کی دماغ میں ٹھونسنے کی کوشش کرتے

ایک آواز جس نے عالم کو تسخیر کیا

احمد اقبال بات زمانہ قدیم کی ہے جب الیکٹرونک اور سوشل میڈیا کے نام مروجہ لغت میں نہ تھے۔ جب بالاخر 1954 میں ریڈیو خریدا گیا تو ہم ٓاوازوں کی دنیا سے متعارف ہوۓ۔ ۔سال ہا سال تک دو آوازوں کا جادو کانوں میں رس گھولتا رہا۔ پہلی آواز امین سیانی

نیوزی لینڈ، برطانیہ، آسٹریلیا، بھارت اور پاکستان

غلام مصطفی لگتاہے پاکستان سے کرکٹ سمیت تمام کھیلوں کے میدان ویران کرنے کیلئے دشمنوں ملکوں نے پس پردہ محاذ بنالیاہے۔ بھارت تو ہر وقت پاکستان کے خلاف زہر اگلا رہتاہے۔ بھارت نے ہمیشہ پاکستان سے کرکٹ کو ختم کرنے کیلئے سازشیں کی ہیں، یہی وجہ ہے

پروفیسر ڈاکٹر محمد شکیل اوج کی برسی خاموشی سے گزر گئی

محمد احمد طرازی پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد شکیل اوج کون تھے؟ پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد شکیل اوج پاکستان کی قابلِ فخر درس گاہ جامعہ کراچی کے شعبہ علومِ اسلامی میں فقہ و تفسیر قرآن کریم کے مایہ ناز استاد تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد

حسبِ توقع برطانیہ نے بھی اپنی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان سے روک دیا!

ملک جہانگیر اقبال جیو پالیٹکس کے طالب علموں کیلئے یہ کوئی انوکھی خبر نہیں، لیکن ایک موہوم سی امید تھی کہ شاید مغرب کی آنکھ میں شرم کا کوئی بال ہوگا، پھر یاد آیا کہ میرے استاد کہا کرتے تھے کہ بین الاقوامی سیاست کا کوئی مذہب،

قصہ بس کے سفر کا

ملک جہانگیر اقبال اسلام آباد سے کراچی واپسی کے سفر میں ہوں۔ آتے ہوئے بھی اسی لگژری بس سے سفر کیا تھا تو سوچا واپسی بھی اسی بس میں کی جائے۔ اچھا ٹھیک ہے بھئی، مان لیا کہ واپسی پر جہاز کے ٹکٹ پچیس ہزار کے ہوئے پڑے تھے، لہٰذا

پاکستان کرکٹ پر خودکُش حملہ

محمد راحیل وارثی گزشتہ دنوں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 برس بعد پاکستان پہنچی تو شائقین کرکٹ میں ان مقابلوں کے حوالے سے خاصا جوش و خروش پایا جاتا تھا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پریکٹس کے لیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم بھی آتی جاتی رہی۔ 17