انسان کی تیس لاکھ سالہ کہانی کا اجمالی خاکہ

راشد کاظمی کائنات تیرہ ارب سال قبل معرض وجود میں آئی۔ اس کی باقی زندگی تین ارب سال ہے۔ اس کائنات میں موجود ملکی وے گیلکسی کے نظام شمسی کے ایک سیارے پر آج 2021 میں تقریباً 8ارب انسان، 10,000 سے زائد مذاہب، 7000 سے زائد زبانیں بولیں جاتی