براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

بچے کا نام ’اے بی سی ڈی ای ایف، جی ایچ آئی جے کے زُوزُو

جکارتا: انڈونیشیا میں رہنے والے ایک بارہ سالہ بچے کا نام ’اے بی سی ڈی ای ایف، جی ایچ آئی جے کے زُوزُو‘ ہے جو اس کے والد نے رکھا ہے۔ یہ انکشاف چند روز قبل کورونا ویکسی نیشن کرنے والے طبی عملے کو ہوا جسے پہلے وہ مذاق سمجھے لیکن جب انہوں نے…

تین گھنٹے سے زائد برف میں بیٹھنے کا نیا عالمی ریکارڈ

ولنیئس: ویلران رومانوفسکی نے مسلسل تین گھنٹے اور ایک منٹ کے لیے گردن سے پاؤں تک برف میں بیٹھ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ ویلران نے یہ کارنامہ لتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس میں ایک مرکزی چوراہے پر انجام دیا۔یہ منظر دیکھنے کے

امریکی باسکٹ بال پلیئر کے پرانے جوتے14 لاکھ70ہزار ڈالر میں نیلام

امریکی باسکٹ بال پلیئرمائیکل جورڈن کے پرانے جوتے اتوار کو لاس ویگاس میں نیلامی کے دوران 1.47 ملین ڈالر میں فروخت ہو گئے مائیکل جورڈن نے یہ جوتے1984 میں ابتدائی گیم سیزن کے دوران پہنے تھے۔ جوتوں کے 1 ملین سے 1.5 ملین ڈالر میں فروخت ہونے…

دبئی میں پاکستانی شہری راتوں رات ارب پتی کیسے بنا؟

دبئی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور نے متحدہ عرب امارات میں 50 ملین درہم کی محظوظ لاٹری جیت لی ہے۔گلف نیوز کے مطابق 36 سالہ ڈرائیور جنید رانا نے آج 50 ملین درہم (2 ارب 37 کروڑ روپے پاکستانی) کا چیک وصول کیا۔ دبئی کی ایک کمپنی میں

بیوی سے تنگ شخص پولیس اسٹیشن پہنچ گیا ،جیل جانے کی درخواست

روم: اٹلی میں بیوی سے تنگ شخص پولیس اسٹیشن پہنچ گیا اور جیل جانے کی درخواست دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اٹلی میں منشیات کیس کے مجرم کو گھر میں نظر بندی کی سزا سنائی گئی تھی تاہم مذکورہ شخص بیوی سے تنگ ہو کر تھانے پہنچ گیا اور…

ہانگ کانگ میں انوکھی بس سروس شروع

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ میں لوگوں کو سلانے والی بس سروس کا آغاز ہوا ہے، جس میں لوگ بیٹھ کر 47 میل کا سفر کرسکتے ہیں لیکن یہ بس کہیں نہیں جاتی بلکہ گھوم پھر کر واپس آئے گی۔اس ضمن میں ہانگ کانگ کی ایک کمپنی اولو ٹورز بس سروس کا اغاز کیا ہے۔

فولادی چھری سے بھی تین گنا تیز دھار والی لکڑی تیار

میساچیوسٹس: یونیورسٹی آف میری لینڈ کے سائنسدانوں نے ایسی مضبوط لکڑی ایجاد کرلی ہے جو عام لکڑی کے مقابلے میں 23 گنا سخت ہے جبکہ اس سے بنائی گئی کیلیں اور چھریاں فولاد سے بھی تین گنا تیز دھار ہیں۔ واضح رہے کہ لکڑی میں تقریباً 50 فیصد مقدار…

بھارت، اولاد سے محروم 70 سالہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش

نئی دہلی: بھارت میں 70 سالہ خاتون نے بچے کو جنم دے کر سب کو حیران کردیا۔بھارتی ریاست گجرات کے علاقے بھوج میں خاتون جیونبن ربری کے ہاں ان ویٹرو فرٹیلائزیشن (آئی وی ایف) طریقہ کار کے ذریعے آپریشن سے بچے کی پیدائش ہوئی۔خاتون کے ڈاکٹر نریش

صلیبی جنگ میں استعمال ہونیوالی قدیم تلوار مل گئی

حیفا: اسرائیل میں 900 سال پرانی اور صلیبی جنگ میں استعمال ہونے والی ایک تلوار دریافت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے شمالی علاقے حیفا کے ساحل کے قریب ایک غوطہ خور کو قدیم تلوار ملی ہے ، جس کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ…

کسان نے ایک ٹن سے وزنی سبز کدو اُگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

اوہایو: ایک امریکی کسان نے اپنے کھیت میں 2,164 پونڈ (1.082 ٹن) وزنی سبز کدو اُگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اوہایو کے ٹوڈ اسکنر اور ان کی بیوی پچھلے 30 سال سے بڑی جسامت کے کدّو اُگانے کے تجربات کررہے ہیں۔ اس سال انہوں نے ایک بہت بڑا…