براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
ہونہار طالبعلم کو ڈھائی ارب روپے اسکالرشپ کی پیشکش
نیواورلینز: امریکا سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالبعلم کی جانب سے ہائی اسکول میں شاندار کامیابی کے بعد اسے ناصرف 125 کالج اور جامعات نے داخلے کی پیشکش کی، بلکہ اسے مجموعی طور پر 90 لاکھ ڈالر اسکالرشپ کی پیشکش ہوئی ہے، جو ایک نیا ریکارڈ بھی…
پیرو کا سرخ رنگت اختیار کرنے والا حیرت انگیز دریا
لیما: پیرو میں ایک ایسا دریا بھی واقع ہے جو سُرخ رنگت اختیار کرلیتا ہے، یہ سال میں کچھ ماہ کے لیے سرخ اور تیز گلابی رنگت اختیار کرلیتا ہے۔ اس دوران دنیا بھر سے لوگ اس کا نظارہ کرنے آتے ہیں۔
یہ دریا مشہور شہر کیوسکو سے 100 کلومیٹر کی مسافت…
نائیجیرین شہری نے کچرے سے ہوائی جہاز بناڈالا
ابوجا: کہتے ہیں 12 سال بعد گھورے (کچرے) کے دن بھی بدل جاتے ہیں، نائیجیرین شہری نے اس ضرب المثل کو عملی شکل دی ہے۔ نائیجیریا کے باشندے نے اگرچہ کبھی ہوائی سفر نہیں کیا لیکن جہاز سازی کے شوق کے تحت انہوں نے فاضل اشیا اور کچرے سے اڑنے والے…
بیوی کو ڈسنے والے سانپ کو شوہر لے کر اسپتال جاپہنچا
لکھنؤ: بھارت کے حوالے سے آئے روز کوئی نہ کوئی دلچسپ اور حیرت انگیز خبر سامنے آتی ہے، تازہ اطلاع کے مطابق ایک شخص کی اہلیہ کو سانپ نے ڈس لیا، جس پر شوہر بیوی کے بجائے سانپ کو لے کر اسپتال جاپہنچا۔
بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع اناؤ کے…
امریکی شہری کا مدد کا انوکھا انداز، شاہراہ پر دو لاکھ ڈالر اُڑا ڈالے
اوریگون: امریکا کے ایک شہری نے لوگوں کی مدد کے لیے انوکھا انداز اختیار کرتے ہوئے تیز رفتار شاہراہ پر دو لاکھ ڈالر بکھیر دیے، تاہم پولیس نے اس عمل کو خطرناک قرار دیا ہے۔اس واقعے کے بعد مصروف ترین شاہراہ پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں اور لوگ!-->…
سری لنکا کا چین کو ایک لاکھ بندر فروخت کرنے کا فیصلہ
کولمبو: سری لنکا نے مالی مشکلات کے باعث چین کو ایک لاکھ ٹوک مکاک بندر فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم جانوروں کے تحفظ کی تنظیموں نے اس فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔سری لنکا کے وزیرِ زراعت، مہندرا اماراویرا نے اس کا باضابطہ اعلان کرتے!-->…
بھارت: وزیراعلیٰ کا پوسٹر پھاڑنے پر کتے کے خلاف کیس
نئی دہلی: بھارت کے حوالے سے آئے روز ایسی کوئی مضحکہ خیز اطلاع آتی ہے جو دُنیا کو انگشت بدنداں کردیتی ہے۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی کے دیوار پر لگے پوسٹر کو کھرچنے کے الزام پر کتے کے خلاف مقدمہ درج کرادیا!-->…
مصر: ہزاروں برس قبل کاٹے گئے 12 انسانی ہاتھ برآمد
قاہرہ: دُنیا کے قدیم ملکوں میں سے ایک مصر میں آثارِ قدیمہ کے مشہور مقام سے انسانی بریدہ ہاتھوں کے پنجے ملے ہیں جو کلائی سے لے کر انگلیوں تک محفوظ ہیں۔ خیال ہے کہ ان بدنصیبوں کے ہاتھ 3673 برس قبل کاٹے گئے تھے۔بارہ ہاتھوں میں سے 11 مرد اور!-->…
خزانے کے متلاشی کے ڈھائی کلوگرام سونا ہاتھ آگیا
آسٹریلیا: خزانے کی تلاش کا شوق پالنے والے فرد کی قسمت چمک اُٹھی اور اسے ڈھائی کلوگرام سونا مل گیا، جس پر وہ بے انتہا خوش ہے۔آسٹریلیا میں وکٹوریا کے علاقے میں دکان دار ڈیرن کیمپ کو ایک شخص نے یہ پتھر دیا ہے جو سونے کے ذخیرے والی جگہوں!-->…
دنیا کی سب سے بڑی وِگ
ایڈیلیڈ: آسٹریلوی شہری نے 8 فِٹ اور 6 انچز بڑی وِگ بناکر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق ڈینی رینلڈز اوور سائز مصنوعی بالوں کا گچھا بناکر دنیا کی سب سے بڑی وگ کا ریکارڈ توڑا۔ڈینی رینلڈز نے ان مصنوعی بالوں کا رنگ!-->…