براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

لاک ڈاؤن چینی شہری کے لیے وبال جان بن گیا

ووہان: چین کے شہر ووہان میں گزشتہ برس دسمبر میں جب کورونا کیسز سامنے آنے لگے تو چینی حکومت نے سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا، جس کے باعث تمام شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔ ان میں ایک شہری ایسا بھی تھا جس نے اس پورے 5 ماہ کے دوران خود کو

گول گپوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر!

نئی دہلی: بھارتی شہر کانپور کی انتظامیہ نے گول گپوں کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ قرار دیتے ہوئے شہر میں اس کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گول گپے یا پانی پوری پورے بھارت میں نہایت شوق سے کھائی جانے والی ایک شے ہے

پاکستانی بچوں کا شاندار کارنامہ، کورونا کے خلاف گیم بناڈالا

کراچی: کورونا وائرس کے خلاف عوام خصوصا بچوں میں شعور اجاگر اور آگاہی پیدا کرنے کے لیے پاکستانی بچوں نے وڈیو گیم بنالیا، جس کے ذریعے کھلاڑی کھیل ہی کھیل میں کووڈ 19 وبا سے بچاؤ کے طریقے سیکھ سکتے ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں

امریکی خاتون کا سمندر کے گہرے مقام پر پاکستانی پرچم لہرانے کا کارنامہ

لندن: بحر اوقیانوس کے سب سے گہرے مقام 'چیلنجر ڈیپ' پر پاکستان کی خیر سگالی سفیر ونیسا نے پاکستانی پرچم لہرا کر قوم کے دل جیت لیے۔ ونیسا اوبرائن نے بحر اوقیانوس کے 10 ہزار 923 میٹر گہرے سمندر میں پاکستان کا پرچم لہرایا، خاتون نے جس پوائنٹ

کرونا وائرس سے صحتیاب امریکی شہری کو 11 لاکھ ڈالر کا بل موصول

واشنگٹن: امریکی شہر سیئٹل میں کرونا وائرس کے ایک مریض کو اسپتال سے 11 لاکھ ڈالر کا بل موصول ہوگیا جسے دیکھ کر وہ حیران و پریشان رہ گیا۔ سیئٹل کا رہائشی 70 سالہ مائیکل فلور کرونا وائرس کا شکار ہوگیا تھا جس کے بعد اسے اسپتال میں داخل کیا

ڈاکوؤں کی روتے ہوئے فوڈ ڈیلیوری بوائے کوگلے لگانے کی ویڈیو وائرل

کراچی: سوشل میڈیا پر انسانیت کے نام سے ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں موٹرسائیکل پر سوار ڈاکوؤں کو روتے ہوئے فوڈ ڈیلیوری بوائے کو گلے لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ڈاکوؤں کی راہ گیر اور مسافروں سے چیزیں چھینتے اور انہیں لوٹتے ہوئے تو

بھوت کی جِم میں ورزش، پراسرار ویڈیو دیکیں

نئی دہلی: بھارتی سوشل میڈیا پر ایک پراسرار ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں ایک اوپن ایئر جم میں ورزش کی مشینیں خودبخود حرکت کرتی نظر آرہی ہیں۔ بھارتی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو ایک پارک میں قائم اوپن ایئر جم کی ہے، بعض صارفین کے

200 لوگوں کو لکھ پتی بنانے والی باہمت خاتون

لندن: خاتون ہولی ٹکر اُن لوگوں میں شامل ہیں جو دوسروں کو ترقی دلاکر بے انتہا مسرت محسوس کرتے ہیں۔ یہ خاتون برطانوی تاجر، اینٹرپرونیئر اور چھوٹے کاروبار شروع کرنے کی ماہر ہیں۔ ہولی ٹکر اب تک 200 افراد کو کاروباری گُر سکھاتے ہوئے انہیں

چوتھی منزل پر واقع فلیٹ کے باتھ روم میں اژدھے کی انٹری

بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک عمارت کی چوتھی منزل پر واقع فلیٹ کے باتھ روم میں اژدھے نے دھماکے دار انٹری۔ خوش قسمتی سے اس وقت باتھ روم میں کوئی موجود نہ تھا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بنکاک میں واقع فلیٹ کی وڈیو میں اژدھے کو گھر کی

ماں نے بیٹی کے ساتھ پوسٹ گریجویٹ کا امتحان پاس کرلیا

بیجنگ: چین کے صوبے سچوان سے تعلق رکھنے والی پچاس سالہ نرس اور اُن کی بیٹی نے ایک ساتھ میڈیکل کا امتحان پاس کیا۔ پیپلزڈیلی چائنا کی رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے سچوان سے تعلق رکھنے والی بائی یونگی نامی خاتون نے ’ساؤتھ ویسٹ میڈیکل