براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
اُکتاہٹ زدہ ملازمت سے تنگ شخص نے کمپنی کے خلاف مقدمہ جیت لیا
پیرس: دُنیا عجیب و غریب واقعات سے بھری پڑی ہے، فرانس میں اپنی نوعیت کا ایسا ہی واقعہ رونما ہوا ہے جس میں ملازم نے اپنی کمپنی پر یہ کہہ کر مقدمہ دائر کیا کہ اس کی ملازمت کی نوعیت بہت مشکل اور بوریت سے بھرپور تھی جس پر وہ ذہنی تناؤ اور!-->…
جان بچانے پر شہری نے آدھی جائیداد اپنے دونوں ہاتھیوں کے نام کردی
نئی دہلی: بھارت میں جان بچانے پر شہری نے آدھی جائیداد اپنے دونوں ہاتھیوں کے نام کردی، جائیداد کی جانوروں میں تقسیم کی وصیت دنیا میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپوٹ کے مطابق بھارتی شہری نے وصیت کی ہے کہ مرنے!-->!-->!-->…
دلکش اور خوش نما پروں والے کبوتر، ماڈلنگ کے لیے تیار
کبوتروں کی افزائش کرنے والے ادارے نے کئی برس کی محنت کے بعد ایسے کبوتر پیدا کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جن کے پر اور بازو قدرتی طور نہایت خوبصورت اور دلکش ہیں۔
زمانہ ماضی میں کبوتر ’’ِچٹھی‘‘ کی ترسیل کا بہترین ذریعہ ہونے کے باعث!-->!-->!-->…
انٹرنیٹ سگنلز کی خرابی، آن لائن کلاس کے لیے طالبہ چھت پر چڑھ گئی
کیرالہ: کورونا لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی ادارے بند ہیں، آن لائن کلاسز کے لیے طلبہ کو بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، کیونکہ کبھی انٹرنیٹ ٹھیک نہیں چلتا تو کبھی لوڈشیڈنگ سے ان کی مشکل میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔ حال ہی میں بھارتی!-->…
عالیشان مکانات کے سمندر برد ہونے کا منظر، ویڈیو سامنے آگئی
اوسلو : ناروے میں زمین کا وسیع ٹکڑا عالیشان مکانات سمیت دیکھتے ہی دیکھتے سمندر برد ہوگیا، لینڈ سلائیڈنگ کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دئیے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تین روز قبل یورپی ملک ناروے میں سمندر کنارے واقع!-->!-->!-->…
65 سال بعد لائبریری کو کتاب واپس کرنے والی خاتون کا نام گنیز بک میں شامل
الینوائے: امریکی ریاست الینوائے میں خاتون ایملی کینی لوس سمز نے اپنے گھر میں بچوں کی نظموں پر مشتمل کتاب Days and Deeds دیکھی جس پر کیوانی پبلک لائبریری کی مہر ثبت تھی اور تاریخ اجرا 19 اپریل 1955 درج تھی۔ اس کتاب کو ایملی کی والدہ نے 2!-->…
بندروں نے بس میں سفر کر کے سب کو حیران کردیا
نئی دہلی: بھارت میں انسانوں کی طرح بس میں سفر کرکے بندر نے سب کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران ٹرانسپورٹ سروس کی جزوی بحالی کے بعد انسانوں کے ساتھ بندر نے بھی بسوں!-->!-->!-->…
ممتاز ادیب مستنصر حسین تارڑ کا نیا ناول کب شایع ہوگا؟
اردو کے مقبول ترین ادیب مستنصر حسین تارڑ نے اپنے نئے ناول کا پہلا ڈرافٹ مکمل کر لیا۔ نام ور سفر نامہ نویس اور فکشن نگار مستنصر حسین تارڑ نے وائس آف سندھ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناول ری رائٹ کرنے میں کچھ وقت لگے گا، توقع ہے، اگلے!-->…
مقبوضہ کشمیر، جوڑے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ارطغرل رکھ لیا
پلواما: مقبول ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے دیوانے مقبوضہ کشمیر میں بھی بڑی تعداد میں ہیں، اس سے متاثر ہوکر ایک جوڑے نے اپنے بچے کا نام ہی ’ارطغرل‘ رکھ دیا۔ ٹوئٹر پر طاہر نامی صارف نے اپنے بچے کی پیدائش کے بعد بننے والے ہسپتال کارڈ کی تصویر!-->…
امریکی شہری کا 17 سیکنڈ میں لیموں کا ایک لیٹر خالص رس پینے کا عالمی ریکارڈ
اڈاہو: امریکی شہری نے محض 17 سیکنڈ میں لیموں کا ایک لیٹر خالص رس پینے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ ریکارڈ دلچسپ کارنامہ ہے، یہ لیموں پانی نہیں تھا بلکہ لیموں کا خالص عرق تھا جسے پینا ویسے بھی مشکل ہوتا ہے۔ اس طرح ڈیوڈ!-->…