براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
سردرد نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا
واشنگٹن : سردرد امریکی خاتون کےلیے قسمت کی دیوی ثابت ہوا جس کے باعث وہ 5 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت گئیں۔
کہتے ہیں دینے والا جب بھی دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے ایسا ہی کچھ امریکی خاتون کے ساتھ ہوا جو دردناک سردرد میں مبتلا تھیں لیکن جب وہ!-->!-->!-->…
کرونا وبا کے دوران ایک انوکھی سالگرہ
یوراگوئے: جنوبی امریکی ملک میں کرونا وبا کے دوران ایک انوکھی سال گرہ نے لوگوں کی توجہ کھینچ لی، والدین نے بیٹی کو خوش کرنے کے لیے انوکھا انداز اختیار کرتے ہوئے انسانی کیک تیار کر لیا۔
یوراگوئے کے دارالحکومت مونٹی ویڈیو میں!-->!-->!-->!-->!-->…
جاپان میں دُنیا کا پہلا ڈرائیو تھرو بھوت بنگلہ
ٹوکیو: کورونا وبا سے بچنے کے لیے سماجی فاصلے اختیار کرنے پر زور دیا جارہا ہے، حال ہی میں جاپان میں دنیا کا پہلا 'ڈرائیو تھرو بھوت بنگلہ' بنایا گیا ہے جس میں آپ کو بھوت بھی سماجی دُوری کا خیال کرتے ہوئے ڈرائیں گے۔ڈرائیو تھرو بھوت بنگلے کا!-->…
کراچی، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا کرونا سے بچنے کے لیے انوکھا بندوبست
کراچی: شہر قائد میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے انوکھا بندوبست کرلیا۔
کراچی میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے کرونا سے مسافروں اور خود کو بچانے کا بندوبست کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کی جانب سے ڈرائیونگ سیٹ کے!-->!-->!-->…
سونے سے بنا 25 منزلہ ہوٹل!
ہنوئی: ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی میں دنیا کا پہلا سونے کا ہوٹل تعمیر کیا گیا ہے جو 25 منزلوں پر مشتمل ہے، اس پُرتعیش ہوٹل میں گولڈ پلیٹڈ ٹائلز کا استعمال ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلے سونے کا ذکر صرف زیورات تک محدود تھا لیکن اب یہ در!-->…
بھارتی شہری نے لکڑی کی دلہن سے شادی کر لی
ممبئی: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک عجیب واقعہ رونما ہوا، ایک جیتے جاگتے انسان نے ایک لڑکی کے مجسمے سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اس انوکھی شادی میں دولہا تو موجود تھا، لیکن دولہن لکڑی کی تھی۔ نوجوان نے یہ شادی اپنے والد کی خواہش پر!-->…
پاکستانی سورج کو کب گرہن لگے گا؟
کل 21 جون بہ روز اتوار صبح 9 بجے سورج کو گرہن لگے گا، جو پاکستان میں بھر میں دیکھا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق سورج گرہن صبح نو سے سے دوپہر ایک بجے کے درمیان ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت اندھیرا چھا!-->…
’’پرواز تاخیر کا شکار ہوگی‘‘ خاتون نے کروڑوں روپے کمالیے
بیجنگ: چین میں ایک خاتون نے حیران کن طور پر درست پیش گوئیاں کرکے کروڑوں روپے کمالیے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں ایک خاتون کی طرف سے ایسے حیران کن طریقے سے انشورنس کمپنیوں سے 7 کروڑ روپے کمائے ہر کوئی دنگ رہ گیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
نوجوان نے چہرہ 60 ہزار شہد کی مکھیوں سے ڈھانپ لیا
کیرالہ: بھارت میں نوجوان اپنے منہ پر 60 ہزار کے لگ بھگ شہد کی مکھیاں چپکا لیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے سے لوگ گھبراتے ہیں لیکن بھارتی ریاست کیرالہ کے رہائشی نوجوان نے اپنا منہ 60 ہزار!-->!-->!-->…
ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی سوال کے جواب میں کہہ دیا ’’میں نہیں بتاؤں گا ‘‘
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق کے حوالے سے اہم معلومات اور دلچسپ باتیں سنی ہیں لیکن کسی کو نہیں بتاؤں گا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کے بیٹے ’ڈون جر‘ نے یوٹیوب پر والد سے انٹرویو لیا، اس!-->!-->!-->…