براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

یہ سانپ ہے یا۔۔۔۔۔؟

سڈنی: دُنیا کے سبھی ممالک میں گیلی مٹی میں پوشیدہ کیڑے یا کیچوے پائے جاتے ہیں، لیکن اگر سوال ہو کہ دنیا کا سب سے لمبا کیچوا کہاں پایا جاتا ہے؟ تو اس کا جواب آسٹریلیا ہی ہوگا، کیونکہ وہاں کی مٹی میں دنیا کا سب سے طویل کیچوا پایا جاتا ہے،

گرل فرینڈ کی جگہ بھیس بدل کر امتحان دینے والا گرفتار

ڈکار: محبوبہ کو امتحان میں کامیاب کرانے کے لیے انوکھا طرز عمل اختیار کرنے والا عاشق بالآخر پکڑا گیا۔ سینیگال کے علاقے دیوربیل میں بھیس بدل کر اپنی گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والے عاشق کو گرفتار کرلیا گیا۔اطلاعات کے مطابق خادم امبوپ نامی

مریخ سے اکٹھے کئے گئے پتھرغائب

واشنگٹن :‌ناسا کی خلائی گاڑی کے مریخ سے جمع کردہ پتھر کے نمونے غائب ہو گئے ہیں۔ امریکی ماہرین کے مطابق خلائی گاڑی کا روبوٹک نظام پوری طرح کام کر رہا تھا لیکن دھاتی ٹیوب جس میں مریخ کی مٹی اور پتھروں کے نمونے جمع ہونے تھے اس کو دیکھا گیا تو…

ہزاروں کلومیٹر سفر طے کرنے والی نایاب چمگادڑ کو بلی نے مارڈالا

لندن: لندن سے روس تک دوہزار کلومیٹر کا طویل سفر کرنے والی نایاب چمگادڑ کو ایک بلی نے مارڈالا ہے۔ اس مادہ چمکادڑ پر لندن چڑیا گھر کا علامتی نشان ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اسے ایک بلی نے مارڈالا ہے۔ انسانی انگوٹھے جتنی چھوٹی یہ مادہ چمگادڑ…

برطانیہ کے بدزبان طوطوں کو کیا سزا ملی؟

لندن: بدزبان فرد کو کوئی برداشت نہیں کرتا، اسی طرح بدزبان طوطوں کو بھی ناقابل برداشت قرار دے کر برطانیہ کے چڑیا گھر سے عوامی نظروں سے اوجھل کردیا گیا ہے۔ یہ طوطے چڑیا گھر کی سیر کو آنے والے لوگوں کو گالیاں اور بددعائیں دیتے نظر آتے تھے۔ان

مصوری کے قیمتی شاہکار کرائے پر لیجیے

ٹوکیو:جاپان میں ایک کم مشہور مصور کی پینٹنگ بھی بہت مہنگی ہوتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مصوری کے شاہکار خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ اب اسی تناظر میں جاپانی کمپنی نے مصوری کے اعلیٰ نمونوں کو کرائے پر دینا شروع کردیا ہے۔ کیشی نامی…

آئرلینڈ میں بھیڑ 85 لاکھ میں فروخت

یورپ میں واقع شمالی آئرلینڈ کا ایک انتہائی مہنگا سات ماہ کا بھیڑ نیلام ہو گیا۔ جسے 44 ہزار یورو (ساڑھے 37 ہزار پاؤنڈ) میں خرید لیا گیا ہے۔ سنہری رنگ کے سفولک نسل کی بھیڑ کا مالک آئرش سے تعلق رکھنے والا رچرڈ تھامسن ہے، جو سالوں سے ریوڑ…

چینی شہری نیند میں ٹوتھ برش نگل گیا

بیجنگ:صبح سویرے اٹھ کردانت صاف کرنا اچھی عادت ہے لیکن نیند میں ایسا کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ چین کے صوبے جیانگسو کے علاقے تائژو کے شہری کو اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب اس نے صبح جاگنے کے بعد غنودگی میں دانتوں کی صفائی شروع کی لیکن…

روسی یوٹیوبرکے کورونا مذاق نے انہیں جیل کی راہ دکھادی

ماسکو: ڈیڑھ برس قبل لوگوں سے ویڈیو پر مذاق کرنے والے روسی نوجوان کرامتولوف جبوروف نے میٹروریل میں کورونا دورے کی اداکاری کی تھی اور نیچے گرگئے تھے۔ اس سے ریل میں بھگدڑ مچ گئی تھی۔ اب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے انہیں دو سال قید کی سزا سنائی…

آسمانی بجلی گرنے سے درخت دو حصوں میں تقسیم

کیلے فورنیا: درخت پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں پہلے درخت پر آسمانی بجلی گرتی اور اس میں آگ لگ گئی، اس کے بعد اچانک درخت دوحصوں میں تقسیم ہوگیا۔ اس کی ویڈیو دنیا بھر میں دیکھی جارہی ہے۔