براؤزنگ تعلیم

تعلیم

ڈاکٹر دانش صدیقی نے دوبارہ کے یو بی ایس کے چیئرمین کی ذمے داریاں سنبھال لیں

کراچی: ڈاکٹر دانش احمد صدیقی نے آج سے کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول (کے یو بی ایس) کے چیئرمین کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ تمام فیکلٹی ارکان اور نان ٹیچنگ اسٹاف نے اُن کو خوش آمدید کیا۔ اس کے ساتھ ہی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر…

پاکستان کی ہونہار بیٹی زارا نعیم!

لاہور: پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کے امتحان میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ نمبرز حاصل کرنے والی طالبہ کا اعزاز حاصل کرلیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے کہا

آن لائن امتحانات کیلئے احتجاج، طلبا کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: آن لائن امتحانات کیلئے پر تشدد احتجاج کرنے والے نجی یونیورسٹی کے طلبا کیخلاف مقدمہ میں درج کرلیا ہے جس میں94 نامزد جبکہ پانچ سو کو نامعلوم رکھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق طلباء کے احتجاج کے باعث یونیورسٹی سے خیابان جناح روڈ پر ٹریفک کی

کل سے ملک بھر میں پرائمری اسکولز کھولنے کا اعلان!

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم نے ملک بھر میں کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ پرائمری اسکولوں میں کل سے کلاسز کا آغاز ہوگا۔اُن کا کہنا

ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پرسخت کارروائی ہوگی، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ جو سرکاری یا نجی تعلیمی ادارے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد نہیں کریں گے، ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے

محکمہ کالجز سندھ کی داخلہ پالیسی، 52 ہزار طلبا کا مستقبل اندیشوں کا شکار!

کراچی: سندھ کے محکمہ کالجز نے داخلہ پالیسی جاری کردی، 52 ہزار سے زائد طلبہ سرکاری کالجوں میں داخلہ حاصل نہیں کرسکیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ کالجز سندھ کی داخلہ پالیسی جاری کردی گئی ہے، جس کے تحت کراچی سے میٹرک پاس کرنے والے طلبہ کی

کل سے چھٹی تا آٹھویں جماعتوں میں تدریس کا آغاز ہوگا!

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک اسکول کھولنے کی اجازت دے دی۔این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل سے چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔این سی او سی کے اجلاس کے بعد وزیر تعلیم

سینٹ پیٹرک گرلز ہائی اسکول کراچی میں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد

کراچی: سینیٹ پیٹرک گرلز ہائی اسکول میں 73 ویں یوم آزادی کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اس قربانی اور فیصلے کن دن کو یاد کیا گیا۔ایس او پیز کے تحت منعقدہ اس تقریر آغاز قومی ترانے سے ہوا، جس کے بعد سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا۔اس موقع

نجی اسکول 15 اگست کو نہیں کھلیں گے: ڈی جی پرائیویٹ اسکولز

کراچی: ڈی جی پرائیویٹ اسکولز نے کہا ہے کہ 15 اگست سے نجی تعلیمی ادارے نہیں کھولنے دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی پرائیویٹ اسکولز، منسوب صدیقی نے مختلف نجی اداروں کے دعووں اور اعلانات کو رد کر دیا۔منسوب صدیقی نے کہا ہے کہ والدین اپنے