کل سے ملک بھر میں پرائمری اسکولز کھولنے کا اعلان!

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم نے ملک بھر میں کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔
وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ پرائمری اسکولوں میں کل سے کلاسز کا آغاز ہوگا۔
اُن کا کہنا تھا کہ بچوں کے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔