ڈالر کی بلند ترین پرواز، ملکی تاریخ میں پہلی بار 193 پر پہنچ گیا

کراچی: ڈالر نے آخر کار بلند ترین پرواز کر ہی ڈالی اور ملکی تاریخ میں پہلی بار 193 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے، جمعہ کی صبح کی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی

جامشورو انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 17 مسافر جان کی بازی ہار گئے

جام شورو: مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 17 مسافر اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کوٹری میں جامشورو انڈس ہائی وے مانجھند کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم کے باعث 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا

مشترکہ فیصلہ ہے اصلاحات ہونے تک انتخابات میں نہیں جائیں گے، آصف زرداری

کراچی: پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات تک الیکشن میں نہیں جائیں گے۔سابق صدر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے لیکن جلد کرواکر کیا ہوجائے گا، میں پہلے

ہوسکتا ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے پہلے انتخابات کرادیے جائیں: وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کرادیے جائیں، نومبر سے پہلے نگراں حکومت تشکیل پانے کے بھی امکانات موجود ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے

لوڈشیڈنگ کے باعث بہنوں کے دولہے تبدیل ہوگئے

مدھیہ پردیش: ارے ڈریے نہیں یہ پاکستان کا قصہ نہیں بلکہ پڑوسی ملک بھارت کی کتھا ہے جہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث دو دولہوں کی ہونے والی سالی کے ساتھ شادی کی رسوم ادا کردی گئیں۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بجلی کی اچانک لوڈ شیڈنگ سے دو

بابر دور حاضر کا سب سے بہترین بلے باز ہے، ویٹوری

آکلینڈ: نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے سابق آل رائونڈر ڈینیل ویٹوری نے بابر اعظم کو عالمی کرکٹ میں موجودہ دور کا بہترین بلے باز قرار دے دیا ہے۔سابق نیوزی لینڈ کپتان ڈینیل ویٹوری نے ای ایس پی این کرک انفو کے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن

میری منگنی ہوئی اور نہ شادی ہورہی ہے، نیلم منیر

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ نیلم منیر نے اپنی شادی کے حوالے سے تمام تر افواہوں کی تردید کردی۔اداکارہ نیلم نے اپنے سوشل میڈیا انسٹا گرام اسٹوری میں شادی اور منگنی سے متعلق پھیلی خبروں کو جھوٹ قرار دیا۔ انہوں نے لکھا کہ

وزیراعظم وفد کے ہمراہ نواز شریف سے ملاقات کیلیے لندن پہنچ گئے

اسلام آباد/ لندن: وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ اپنے بڑے بھائی اور پارٹی قائد نواز شریف سے اہم امور پر مشاورت کرنے کی خاطر لندن پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ وفاقی وزراء احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ

پاکستان سے تعلقات میں ڈس انفارمیشن کو آڑے نہیں آنے دیں گے،امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جھوٹ اورپروپیگنڈے کو پاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے۔ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے الزامات سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان

اسرائیلی جارحیت کے باعث الجزیرہ کی خاتون صحافی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی جارحیت نے ایک اور صحافی کی جان لے لی، مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے الجزیرہ ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹرشہید ہوگئیں۔فلسطینی وزارت صحت کے حوالے سے عرب میڈیا نے بتایا کہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی