ڈالر کی اونچی اُڑان، انٹربینک میں 190 پر براجمان، اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی: مہنگائی کا نیا طوفان دستک دیتا دکھائی دے رہا ہے، ڈالر سب سے اونچی اُڑان بھرتے ہوئے 190 روپے کی بلند ترین سطح پر براجمان ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 34 پیسے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے

سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے والد انتقال کرگئے

کراچی: ڈرامہ آنچ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ شگفتہ اعجاز کے والد انتقال کرگئے۔شگفتہ اعجاز نے اپنے والد کے ساتھ ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ یہ افسوس ناک خبر شیئر کی۔ شگفتہ اعجاز نے والد

پاکستان اسٹرٹیجک پارٹنر، اس سے تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو اپنا اسٹرٹیجک پارٹنر قرار دیا ہے، امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنرہے اور اس سے تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ہمارا

وزیراعظم چین کے 4 روزہ دورے پر روانہ

اسلام آباد: چین کے 4 روزہ دورے پر وزیراعظم عمران خان روانہ ہوگئے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر خزانہ شوکت ترین اور مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد

بلوچستان، فورسز کیمپوں پر حملوں میں 13 دہشت گرد ہلاک، 7 فوجی شہید

اسلام آباد: بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے حملے ناکام بناتے ہوئے کلیئرنس آپریشن میں 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ پاک فوج کے 7 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی

پاکستان نے سکوک بانڈز سے ایک ارب ڈالر حاصل کرلیے

اسلام آباد: پاکستان نے سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے بین الاقوامی مارکیٹ سے ایک ارب ڈالر حاصل کرلیے ہیں۔اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 1 ارب ڈالر کی رقم کامیاب سکوک بانڈ جاری کرکے حاصل کی گئی۔ سکوک بانڈز میں

سری لنکن نیوی سے جھڑپ، 21 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کولمبو: سری لنکا کے سمندر میں غیر قانونی طور پر فشنگ کرنے والے 21 بھارتی ماہی گیروں کو جھڑپ کے بعد گرفتار کرلیا گیا، جس کے دوران ملکی بحریہ کے فاسٹ اٹیک کرافٹ کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی بحری فوج نے

دورۂ چین تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دورۂ چین دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ،

آسمانی بجلی کا نیا عالمی ریکارڈ

واشنگٹن: 2020 میں ہونے والے ایک غیرمعمولی آسمانی واقعے کو ایک نیا عالمی ریکارڈ قرار دیا گیا ہے۔ یہ آسمانی بجلی کا 768 کلومیٹر طویل کڑاکا تھا جسے تین امریکی ریاستوں میں دیکھا گیا تھا۔یہ تصویر نیشنل اوشیانک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن

افغانستان: یونیورسٹیاں کھل گئیں، طالبات کی حاضری نہ ہونے کے برابر

کابل: افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یونیورسٹیاں کھل گئیں اور طالبات کو برقع پہننے کی لازمی شرط کے ساتھ جامعات آنے کی اجازت دے دی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کے