فٹ بال ورلڈکپ2026: تین ممالک کے میزبان شہروں کا اعلان

نیویارک: دُنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا۔عالمی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2026 کی میزبانی مشترکہ طور پر امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کے سپرد

گلوکار علی ظفر نے نمل یونیورسٹی کیلئے 1.3 ملین ڈالر فنڈ اکٹھا کرلیا

ٹیکساس: اداکار اور گلوکار علی ظفر نے نمل یونیورسٹی کے لیے 1.3 ملین ڈالر کا فنڈ اکٹھا کرلیا۔علی ظفر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں نمل یونیورسٹی کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے کے لیے منعقد کی گئی تقریب سے

کراچی میں لیڈی پولیس اہلکار تیزاب گردی کا شکار بن گئی

کراچی: شہر قائد میں لیڈی پولیس اہلکار تیزاب گردی کا شکار بن گئی، گلزار ہجری میں نامعلوم ملزمان نے لیڈی پولیس کانسٹیبل اور اس کے بھائی پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گلزار ہجری اسکیم 33 سہراب گوٹھ کے قریب پیش آیا جہاں سہراب گوٹھ

ایف اے ٹی ایف، آج پاکستان کے گرے لسٹ میں رہنے یا نکلنے کا فیصلہ ہوگا

اسلام آباد: پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے سے متعلق فیصلہ آج ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 13 جون سے جاری ہے جس کا آج آخری روز ہے، ایف اے ٹی ایف کے پلینری اجلاس میں پاکستان کو کارکردگی کی بنیاد پر گرے لسٹ

امریکا کی بھارت میں مسلم مخالف کارروائیوں کی مذمت، بلاول بلنکن ملاقات خوش آئند قرار

واشنگٹن: امریکا کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ ​​پاکستان کی نئی حکومت کے نمائندوں سے ملنے کے چند مواقع ملے ہیں اور گزشتہ ماہ بلنکن بلاول ملاقات میں پہلی بار اچھی اور تعمیری بات چیت ہوئی۔نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ کے دوران

کراچی میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی پیش گوئی کردی۔کراچی میں مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی انٹری 22 جون سے متوقع ہے جب کہ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔کراچی میں اس وقت جنوب مغرب کی سمت سے

لاہور: شدید آندھی، دیوار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

لاہور: لاہور میں آندھی کے باعث افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے باعث ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زندگی سے محروم ہوگئے ہیں۔ نشتر کالونی کی اعوان مارکیٹ میں مکان کی دیوار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق 52 سالہ

این اے 240 کا ضمنی انتخاب، ایم کیو ایم کے امیدوار محمد ابوبکر کامیاب

کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی میں این اے 240 کی نشست پر گزشتہ روز ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی جس میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے محمد ابوبکر نے میدان مار لیا۔قومی اسمبلی کی اس نشست کے لیے 25 امیدوار میدان میں

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

شکرگڑھ: مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز چوہدری کی گاڑی خوف ناک حادثے کا شکار ہوگئی، دانیال عزیز کو نارووال ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دانیال عزیز کی گاڑی کو شکر گڑھ میں بھجنہ اسٹاپ کے قریب مخالف سمت سے

بچت کی خاطر کمرشل فیڈرز پر شام7 بجے بجلی بندکرنےکا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: بجلی بحران سنگین شکل اختیار کرگیا ہے، جس کے تدارک کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی بچت کے لیے وزارت پاور ڈویژن نے سمری تیار کرلی۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق سمری کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی، سمری کے