ایف اے ٹی ایف ایکشن پلانز کی تکمیل بڑی کامیابی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلانز کی تکمیل بڑی کامیابی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹ کے

بجلی بحران، پنجاب میں بھی رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں بھی سندھ کی طرز پر مارکیٹیں رات نو بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، اس کا مقصد بجلی کی بچت کرنا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانے

پُرعزم نوجوان پیدل سفر حج کے لیے روانہ

کیرالہ: پُرعزم نوجوان پیدل سفر حج کے لیے نکل پڑا، بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ شہاب رواں برس حج کی سعادت حاصل کرنے پیدل ہی نکل پڑا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق شہاب کیرالہ میں ایک سپر اسٹور پر کام کرتا ہے جو اس

FATF، گرے لسٹ سے نکلنے کی راہ ہموار ہونا نیک شگون ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ اکتوبر میں فیٹف ٹیم کے دورے کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکل جائے

پاکستان کیخلاف اپنی سرزمین کسی کو استعمال کرنے نہیں دیں گے، ذبیح اللہ

کابل: ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان

ابھی گرے لسٹ سے نکلنے کے عمل کا آغاز، جشن منانا قبل ازوقت ہوگا، وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ کا کہنا ہے کہ ابھی گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہوا ہے لہٰذا اس معاملے پر جشن منانا قبل از وقت ہوگا۔حنا ربانی کھر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ روکنے کے مؤثر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

لندن: بالآخر اچھی خبریں آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 17 جون کو عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان کے FATF گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہوچکا، حنا ربانی

برلن/ اسلام آباد: مہنگائی کے اس دور میں قوم کے لیے بڑی خوش خبری، وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے پاکستانی قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کے دونوں ایکشن پلان کو مکمل قرار دے

ون ڈے رینکنگ: پاکستان آسٹریلیا کو پچھاڑتے ہوئے تیسرے نمبر پر آگیا

دبئی: آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کو پچھاڑتے ہوئے تیسری پوزیشن پر براجمان ہوگئی۔آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق سری لنکا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی شکست کے بعد

واٹس ایپ میں گروپ چیٹ کے لیے چند نئے فیچرز شامل

نیویارک: واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے ہر ماہ کئی نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں۔اب واٹس ایپ میں گروپس چیٹ کے حوالے سے چند نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔اینڈرائیڈ اور آئی او