کراچی، ضمنی انتخاب میں بدترین ہنگامہ، ایک فرد جاں بحق، کئی زخمی

کراچی: حلقہ این اے 240 میں پولنگ کے دوران سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم ، نتیجتاً متعدد کارکنان زخمی اور ایک جاں بحق ہوگیا جب کہ مصطفیٰ کمال اور سعد رضوی کی گاڑیوں پر فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لانڈھی نمبر 6میں تصادم ہوا

بی جے پی کے یوٹیوبرز مسلم مخالف مواد پھیلارہے ہیں، امریکی تنظیم

واشنگٹن: امریکا سے متعلق انسانی حقوق کی تنظیم نے انکشاف کیا ہےکہ بھارت کی حکمران ہندوقوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حمایت کرنے والے یوٹیوبرز مسلمانوں کےخلاف نفرت انگیز مواد پھیلارہے ہیں۔انسانی حقوق کی امریکی تنظیم Stern

پاکستان نے میڈیکل کی تاریخ میں بڑا سنگ میل عبور کرلیا

پشاور: ہر طرف جہاں مہنگائی کے نشتر کے باعث کٹھن حالات کی خبریں سامنے آرہی ہیں، ایسے میں پاکستان نے میڈیکل کی تاریخ میں بڑا سنگ میل عبور کیا ہے۔پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امراض قلب و گردوں کے مریضوں

روپیہ مزید بے توقیر، ڈالر کی بلند پرواز تھم نہ سکی

کراچی: پاکستان میں ڈالر کی بلند پرواز کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے، امریکی ڈالر مسلسل تگڑا اور روپیہ تسلسل کے ساتھ بے توقیر ہورہا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپیہ 29 پیسا مہنگا

بھوک سے تنگ کتے نے گھر جلا ڈالا، مالک کو بھاری نقصان

کینساس: بھوک سے تنگ پالتو کتے نے اپنے مالک کا گھر جلاڈالا، بھوک کے باعث کتے نے چولھا کھول دیا، جس سے ہولناک آگ بھڑک اٹھی اور گھر کو نقصان بھی پہنچا۔یہ واقعہ امریکی ریاست میسوری کے شہر کینساس میں پیش آیا جب ایک کتے نے چولھے پر رکھی اشیاء

چار سال کی برائی قدم قدم پر رکاوٹ، اس باعث تیسری مرتبہ پٹرول نرخ بڑھانے پڑے، وزیر دفاع

اسلام آباد: چار سال کی برائی قدم قدم پر ہمارے سامنے رکاوٹ بنی ہوئی ہے، کیونکہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ایسی مشکلات پیدا کردیں کہ کل رات تیسری دفعہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ان خیالات کا اظہار وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد میں

جونی بیئراسٹو نے شاہد آفریدی کو ریکارڈ سے محروم کردیا

لندن: نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے بیٹر جونی بیئراسٹو نے شاہد آفریدی کو اہم ریکارڈ سے محروم کردیا۔انگستان کے بلےباز جونی بیئراسٹو نے ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کے خلاف غیر

سینئر اداکار تنویر جمال طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

ٹوکیو: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے سینئر اداکار تنویر جمال کو گزشتہ شب طبیعت بگڑنے پر جاپان کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔تنویر جمال کے اہل خانہ نے اُن کی طبیعت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مداحوں سے درخواست کی کہ تنویر جمال کینسر سے جنگ لڑ رہے ہیں

پٹرولیم نرخ بڑھانے کے علاوہ چارہ نہ تھا، ان شاء اللہ مشکلات سے نکلیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: آئی ایم ایف معاہدے کی روشنی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو وزیراعظم شہباز شریف نے ناگزیر قرار دیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ ایندھن کی قیمتیں بڑھنے کے اثرات سے بخوبی آگاہ ہیں لیکن آئی ایم ایف

پٹرول بم پھر گرادیا گیا، پٹرول24.03 اور ڈیزل 59.16 روپے مہنگا

اسلام آباد: عوام پر مسلسل تیسری بار پٹرول بم گرادیا گیا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ رات 12 بجے سے پٹرولیم مصنوعات کی