ملک کی اسلامی شناخت کو ہر حال میں برقرار رکھا جائے گا، مولانا فضل الرحمان

کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی دارالعلوم کراچی کورنگی آمد، شیخ الاسلام مولانا مفتی عثمانی کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔مولانا فضل الرحمان نے مفتی تقی عثمانی سے وقف املاک و گھریلو تشدد

آرٹس کونسل کراچی کے سینئر پروگرام منیجر عبدالباری انتقال کرگئے

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سینئر پروگرام منیجر عبدالباری خان غوری انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ نے کہا کہ عبدالباری خان غوری نہایت محنتی انسان تھے، آرٹس کونسل کی گورننگ

ملک میں عام انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی طرح کپتان کو بھی بھگائیں گے، اپوزیشن متحد ہوکر عدم اعتماد لائے تو پنجاب اور وفاقی حکومت کل ہی گر جائے گی۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات کسی بھی وقت

گرل فرینڈ کی جگہ بھیس بدل کر امتحان دینے والا گرفتار

ڈکار: محبوبہ کو امتحان میں کامیاب کرانے کے لیے انوکھا طرز عمل اختیار کرنے والا عاشق بالآخر پکڑا گیا۔ سینیگال کے علاقے دیوربیل میں بھیس بدل کر اپنی گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والے عاشق کو گرفتار کرلیا گیا۔اطلاعات کے مطابق خادم امبوپ نامی

وزیراعظم کا دورۂ کراچی، سندھ حکومت نظرانداز

کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ میری وزیراعلیٰ سندھ سے بات ہوئی ہے، ان کو وزیراعظم کے کراچی کے دورے کا سرکاری طور پر پروگرام نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ انتظار کرتے رہے، لیکن کوئی اطلاع

ٹیکنالوجی میں ہم آگے بڑھ رہے، معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوچکی: وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان 50 سال پہلے ترقی کے جس سفر پر گامزن تھا، بدقسمتی سے بعد کے برسوں میں وہ برقرار نہ رکھ سکا۔ ہم نے اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے، خودانحصاری اور آگے بڑھنے کے بجائے دوسرے پر انحصار شروع کردیا، ہم نے

گرین لائن منصوبہ، گورنر سندھ نے اہلیان کراچی کو خوشخبری سنادی

کراچی: وفاقی حکومت کے زیر اہتمام شہر قائد میں گرین لائن بس منصوبہ حتمی مراحل میں داخل ہوگیا۔ گرین لائن بس منصوبے کے لیے 80 بسیں تیار ہوگئیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری سنادی۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی

پاکستان سے مقبوضہ کشمیر میں کوئی دراندازی نہیں ہورہی: وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دشمن پاکستان کو اندر سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سرحدوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا بلکہ دشمن، ملک کو اندر سے نقصان

پوپ فرانسس کو ارسال کردہ لفافے سے پستول کی گولیاں برآمد

روم: پوپ فرانسس کے نام پر بھیجے گئے لفافے میں سے پستول کی 3 گولیاں برآمد ہونے پر سیکیورٹی حکام نے لفافے کو فوری طور پر ضبط کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پوپ فرانسس کے نام پر بھیجے گئے لفافے میں سے پستول کی 3 گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔اس حوالے سے

عمران خان کا دل کراچی کے ساتھ دھڑکتا ہے: حلیم عادل شیخ

کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دل کراچی کے ساتھ دھڑکتا ہے، عمران خان شہر قائد کے لیے پہلے ہی پیکیج دے چکے، جس پر کام جاری ہے، ستمبر میں گرین لائن کی بسیں کراچی پہنچ