کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں میں سیلاب کا خطرہ ہے، شیری رحمان

اسلام آباد: شدید بارشوں سے سیلاب کا خطرہ ملک کے بڑے شہروں پر منڈلارہا ہے، اس حوالے سے شیری رحمان نے کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں میں مون سون بارشوں کے پیش نظر سیلاب کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے بارشوں کے

ڈالر کی بلند پروازیاں، 213 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: ڈالر کے پر کترے نہ جاسکے، اسی لیے وہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹربینک مارکیٹ میں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پچھلے کچھ دنوں سے تسلسل کے ساتھ ڈالر کی اونچی اُڑان اور روپے کی بے قدری جاری ہے، منگل کو کاروبار کے آغاز پر بڑھتی ہوئی

آسٹریلوی سینیٹ کی پہلی باحجاب رکن کا تعلق کس ملک سے ہے؟

سڈنی: آسٹریلیا میں لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر سینیٹ کی ممبر منتخب ہونے والی فاطمہ پیمان پہلی باحجاب رکن بن گئیں اور ان کا تعلق افغانستان سے ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان نژاد 27 سالہ فاطمہ پیمان مغربی آسٹریلیا سے سینیٹ کی رکن

وزیراعظم کا بڑا قدم، 5 بنیادی غذائی اشیاء سستے داموں فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا قدم، عوام کو ریلیف دینے کی خاطر یوٹیلٹی اسٹورز پر 5 بنیادی غذائی اشیاء کو کم قیمتوں پر فراہم کرنے کی ہدایت ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت یوٹیلٹی اسٹورز کے حوالے سے اعلیٰ سطح

عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننے کیلئے 23 جون کو قبرکشائی ہوگی، محکمہ صحت

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی مقبول شخصیت عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننے کی خاطر محکمہ صحت سندھ نے پولیس سرجن کراچی کو 23 جون کو قبرکشائی کرکے پوسٹ مارٹم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی

دنیا میں ایک ارب افراد ذہنی مسائل سے دوچار ہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے دُنیا کی آبادی کے ایک بڑے حصے کو ذہنی مسائل میں مبتلا قرار دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق دنیا بھر میں قریباً ایک ارب افراد کسی نہ کسی قسم کے ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں۔ اس ڈیٹا میں جو چیز زیادہ فکر انگیز ہے وہ یہ کہ

بھارت اور بنگلادیش میں سیلاب سے 90 اموات، لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے

نئی دہلی: بھارت اور بنگلادیش میں شدید بارشیں، سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، 90 سے زائد اموات، لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارت اور بنگلادیش میں مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچارکھی

میرا ضمیر احتساب ترمیمی بل پر دستخط کرنے کی اجازت نہیں دیتا، صدر علوی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے قومی احتساب (ترمیمی) بل 2022 دستخط کیے بغیر واپس کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی بل بھی بغیر دستخط واپس کردیا۔ قومی اسمبلی اور

غریبوں کو ریلیف دینگے، آئی ایم ایف پروگرام ایک آدھ دن میں بحال ہوجائے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام ایک آدھ دن میں بحال ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ مجھے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی پوری امید ہے، اگر صاحب ثروت لوگ ہیں تو ان پر ٹیکس لگے گا۔وزیر خزانہ مفتاح

نوجوان کے پیٹ سے 233 عجیب و غریب اشیاء نکال لی گئیں

انقرہ: ترکیہ (پرانا نام ترکی) کے شہری نے پوری دُنیا کو انگشت بدنداں ہونے پر مجبور کردیا، کیوں کہ اُس کے پیٹ سے سکوں سمیت 233مختلف اشیاء ڈاکٹروں نے آپریشن کے دوران نکالی ہیں ان چیزوں میں بیٹریاں، شیشے کے ٹکڑے اور ناخن تک شامل ہیں۔عالمی