نیند میں خاتون نے لاکھوں کے زیورات کچرے دان میں پھینک دیے

چنائے: نیند میں خاتون نے لاکھوں روپے کے زیورات کچرے دان کی نذر کردیے، یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے 15 لاکھ بھارتی روپے سے زائد مالیت کے سونے کے زیورات نیند میں

مری میں لینڈ سلائیڈنگ اور اسلام آباد، پنڈی کے نالوں میں طغیانی کا خطرہ

اسلام آباد: شدید بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے مری میں لینڈسلائیڈنگ اور پنجاب کے مختلف شہروں کے ندی نالوں میں طغیانی کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک میں داخل ہورہی ہیں، جس کے

حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے وفاق کے بڑے فیصلے

اسلام آباد: رواں مالی سال2022-23 میں مرکزی حکومت نے حکومتی اخراجات میں کمی لانے کی خاطر کرنٹ اور ترقیاتی بجٹ سے ہر قسم کی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی ہے۔اسامیاں، غیر پیداواری اسامیاں، بے کار اسامیاں ختم کرنے اور سرکاری افسران و

ٹوٹی ہڈیوں کی مرمت کرنے والا خودکار امپلانٹ تیار

برلن: ٹوٹی ہڈیوں کی مرمت کرنے اور ان کی شفایابی کی خبر دینے والا ایسا خودکار برقی امپلانٹ تیار کرلیا گیا جو ہڈی کو ناصرف ٹھیک کرنے میں مدد دیتا بلکہ ایپ کی بدولت ہڈی کی صورت حال سے متعلق بھی آگاہ کرتا رہتا ہے۔ہڈیوں کے فریکچر میں فولادی

جانوروں کے بیوپاری نے گاہک کو چونا لگادیا

جہلم: بیوپاری نے گاہک کو بڑا چونا لگادیا، اُس نے جعل سازی سے کام لیتے ہوئے لمپی اسکن کے شکار جانور کی کھال پر رنگ کرکے فروخت کردیا، جانور خریدنے والے کو اگلی صبح بیماری سے متعلق پتا چلا۔نجی ٹی وی کے مطابق جہلم میں خریدار کو لمپی اسکن کا

کراچی میں موسلادھار بارش، اربن فلڈنگ، 6 افراد جاں بحق

کراچی: مون سون کے چوتھے اسپیل کے دوران شہر قائد میں موسلادھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا۔ کرنٹ لگنے سے 4 اور ڈوبنے سے 2 افراد جاں بحق۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعے کی دوپہر کاٹھور سے بڑھنے والا بادلوں کا سلسلہ پورے شہر پر پھیل گیا جس کے نتیجے

سابق جاپانی وزیراعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک

ٹوکیو: سابق جاپانی وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ، شنزو ابے حملے میں ہلاک ہوگئے۔بیرون ملک کی خبر ایجنسی کے مطابق 67 سالہ شنزو ابے خطاب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہوگئے تھے، جس کے بعد انہیں تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا

کرکٹر کامران اکمل کا بکرا گھر کے باہر سے چوری

لاہور: پاکستان کے نامور کرکٹر کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے لیے لایا گیا بکرا چوری ہوگیا۔ کرکٹر کامران اکمل کا بکرا گھر کے باہر سے چوری ہوگیا۔ وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کے والد کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر قربانی کے لیے 6 بکرے لائے

امت کو چاہیے ایک دوسرے سے شفقت کا معاملہ رکھے، خطبہ حج

مکہ مکرمہ: خطبہ حج دیتے ہوئے محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ اللہ نے فرمایا اپنے نفس کا تزکیہ کرو اور تقویٰ اختیار کرو۔محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے مسجد النمرۃ میں خطبہ حج میں کہا کہ مسلمانوں اللہ کے سوا کوئی اور معبود نہیں، وہ یکتا

اسلام نے خواتین کو حقوق دیے مگر مرد نہیں دیتے، ارمینا خان

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی اداکارہ ارمینا خان نے خواتین کے حقوق سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب آپ خواتین کو معاشرے میں دوسرے درجے کا شہری بننے دیتے ہیں تو ایسا ہی ہوتا ہے جسے مرد چاہے اپنے پاس رکھے یا اسے ختم دے لیکن ایسا