سری لنکن صدر مالدیپ فرار، ملک میں ایمرجنسی کا نفاذ

کولمبو: سری لنکن صدر گوتابیا راجاپاکسے ملک سے فرار ہوگئے جس کے بعد سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔سری لنکن ایوان وزیراعظم نے ملکی صدر کے فرار کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے جب کہ مغربی صوبے میں

لیاری میں 4 منزلہ عمارت زمین بوس، ایک شہری جاں بحق

کراچی: شہر قائد کی قدیم بستی لیاری میں 4، 5 منزلہ عمارت گرنے سے ایک شہری جان کی بازی ہار گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ لیاری کے علاقے نیا آباد میں پیش آیا، جہاں 4 منزلہ عمارت خستہ حالی کے باعث خالی تھی جب کہ عمارت کی گیلری کا کچھ حصہ دو

کراچی میں آئندہ تین روز میں تیز بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا اندیشہ

کراچی: شہر قائد میں پھر محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق اندرون سندھ میں کل صبح سے بارشیں ہوسکتی ہیں جب کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں اگلے تین سے چار دن میں اچھی بارشیں متوقع

سلمان شادی کی پیشکش کریں تو انکار نہیں کرسکوں گی، میرا

کراچی: پاکستانی اداکارہ میرا نے بولی وُڈ کے دبنگ خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق میرا نے نجی ٹی وی پر دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ انہیں اگر بھارتی اداکار سلمان خان شادی کی پیش کش کریں تو وہ انہیں منع نہیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت پٹرولیم اور خزانہ سے وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے سمری طلب کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بڑی عید پر عوام کو بڑی خوش خبری دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی

کراچی کور بارش متاثرین کی مدد کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائے، آرمی چیف

راولپنڈی: سعودی عرب سے براہ راست کراچی پہنچ کر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بارشوں سے پیدا ہونے والی صورت حال کا فضائی جائزہ لیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں حالیہ

کراچی میں موسلا دھار بارش، شہر ڈوب گیا، 3 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں اتوار کی رات سے وقفے وقفے سے تیز بارش ہوئی جس کے باعث شہر کے کئی علاقے ڈوب گئے جب کہ کرنٹ لگنے کے واقعات میں تین افراد جان سے گئے، شہر کا بیشتر حصہ کئی گھنٹوں سے بجلی سے بھی محروم ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس، کلفٹن،

سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کا نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد: سندھ اور بلوچستان میں جولائی میں ہونے والی بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ پاش پاش ہوگیا۔اس حوالے سے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے اپنی ٹویٹ میں کالم وار بارشوں کا تقابل پیش کیا ہے۔ پہلے کالم میں بتایا گیا ہے کہ مختلف جگہوں

امریکی نمائندہ خصوصی کا پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات استوار کرنے کیلیے اہم دورہ

کراچی: امریکا کے خصوصی نمائندہ برائے تجارتی و کاروباری امور دلاور سید نے دورۂ پاکستان کے دوران 6 تا 9 جولائی کراچی کا دورہ کیا، ان کے شیڈول میں اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ میں قیام بھی شامل تھا۔ دورۂ کراچی کے موقع پر انہوں نے سرکاری

سری لنکا، ہزاروں مظاہرین صدارتی محل میں داخل، صدر سے استعفے کا مطالبہ

کولمبو: سری لنکا جو اس وقت سیاسی و معاشی بحران کے باعث دیوالیہ ہوچکا، وہاں ہزاروں مظاہرین رکاوٹیں توڑ کر صدارتی محل میں گھس آئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو سمیت مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں عوام کی جانب سے