کوہ پیما شہروز کاشف اور فضل کو پاک فوج نے ریسکیو کرلیا

غذر: نانگا پربت چوٹی سر کرنے کے بعد لاپتا ہونے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف اور اُن کے ساتھی فضل علی کو پاک فوج نے ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شہروز کاشف اور

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 15 فیصد کرنے کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 1.25 فیصد اضافہ کرتے ہوئے اسے 15 فیصد کردیا۔اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر مرتضیٰ سید نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں 1.25 فیصد اضافہ کرکے 15 فیصد کردیا گیا ہے، کوشش کریں

ہفتے بھر میں تیل اور گھی 350 روپے کلو ہوجائیں گے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ نے قوم کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمت 350 روپے ہوجائے گی جب کہ تیل کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو صحیح وقت پر پہنچائیں گے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں

پاکستانی طالبہ نے دُنیا بھر میں ملک کا نام روشن کردیا

سان فرانسسكو: پاکستان سے تعلق رکھنے والی پی ایچ ڈی طالبہ نے سان فرانسسکو میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی سمپوزیم میں دو اعزازات اپنے نام کرلیے۔ اول انہیں سفری فیلوشپ دی گئی اور دوم اسٹیم سیل پر اپنی غیرمعمولی تحقیقی تخلیص کا ایوارڈ بھی

سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیر پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیے گئے۔اس حوالے سے شاہد آفریدی اور کے پی ایل انتظامیہ نے معاہدے پر دستخط کردیے۔معاہدے تقریب کے موقع پر

پاکستان نے بے بنیاد بھارتی ڈوزيئر کو مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے نام نہاد ڈوزیئر کی رپورٹس کا جائزہ لیا گيا، ڈوزیئرمیں پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان جھوٹے اور خود ساختہ ڈوزيئر کو

عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ

لندن: بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت آج 5 فیصد بڑھادی گئی۔برطانوی خام تیل برینٹ 105 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 103 ڈالر کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 11 فیصد اضافہ

جانسن پارٹی قیادت سے مستعفی، نئے قائد کے انتخاب تک ذمے داری نبھانے کا اعلان

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کنزرویٹو پارٹی کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا اور نئے قائد کے انتخاب تک اپنے عہدے پر ذمے داریاں نبھانے کا اعلان کردیا۔افرنگی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی نئے لیڈر اور نئے وزیراعظم کا

بلوچستان میں بارشوں سے بڑی تباہی، 9 افراد جاں بحق اور کئی لاپتا

کوئٹہ: طوفانی بارشوں سے ملک کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستان خاصا متاثر ہے اور وہاں بڑی تباہیاں دیکھنے میں آرہی ہیں، صوبے کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 9

مکڑی سے خوف زدہ خاتون نے پولیس بلالی

لندن: مکڑی سے خوف زدہ برطانوی خاتون نے پولیس سے مدد مانگ لی، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے پولیس کا وقت ضائع کرنے کی پاداش میں خاتون پر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی ویسٹ یارکشائر پولیس نے مائیکرو بلاگنگ