افواج پاکستان نے جرأت مندی سے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملایا: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے قوم کی مدد سے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی، مقبوضہ کشمیر پر اپنے اصولی موقف سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔انہوں نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم دفاع

مصباح اور وقار ہیڈ کوچ و بولنگ کوچ کے عہدے سے دست بردار

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس اپنے عہدوں سے دستبردار ہوگئے۔ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز ذمے داریاں نبھائیں گے۔مصباح الحق اور وقار یونس کو ستمبر 2019 میں

علی گیلانی کا جسد خاکی پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر دفنانا جرم بن گیا

سری نگر: بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی میت پاکستانی پرچم میں لپیٹنے پر بھارت نے اہل خانہ کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت فرد جرم عائد کردی۔بھارتی حکومت نے چند روز قبل کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے اہل خانہ کے خلاف ان کی میت

کرپٹ نظام کی وجہ سے سرمایہ کاری نہیں ہوتی: وزیراعظم

نتھیا گلی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت پر حملہ کرنے والے قانون کی بالادستی نہیں چاہتے، کرپٹ نظام کی وجہ سے سرمایہ کاری نہیں ہوتی، لوگ کراچی سے اٹھ کر دبئی میں پیسہ لگارہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے نتھیا گلی میں بین الاقوامی ہوٹل

روی شاستری نے عمران خان کو بہترین کپتان قرار دے دیا

نئی دہلی: بھارتی ٹیم کے سابق اوپنر روی شاستری نے عمران خان کو دنیا کے بہترین کپتانوں میں سے ایک قرار دے دیا۔اپنی کتاب ’’اسٹار گیزنگ‘‘ میں بھارتی کوچ نے لکھا کہ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے کسی چیز کی ضرورت نہیں، ریکارڈ گواہی دے رہے ہیں، جو

اقرا عزیز کی پوسٹ پر شرمیلا فاروقی نے تنقیدی تبصرہ کیوں کیا؟

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ اقرا عزیز نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی، جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے، اس پوسٹ پر سابق اداکارہ اور سیاست دان شرمیلا فاروقی نے تنقید کی بوچھاڑ کرڈالی۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

کراچی: شہر قائد میں آج بارش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش جاری ہے۔بارش سے کئی علاقوں میں جل تھل ہوگیا اور گرمی کی شدت کم ہونے سے موسم خوش گوار ہوگیا۔ نکاسی آب کا بہتر انتظام نہ ہونے سے شہر کے

پی آئی اے طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر حادثے سے دوچار

اسلام آباد: قومی ایئرلائن پی آئی اے کا ایئربس طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حادثے کا شکار ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پش بیک کے دوران طیارے اور ٹگ ماسٹر کو جوڑنے والی کنیکٹنگ راڈ ٹوٹ گئی، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ

ڈی جی آئی ایس آئی وفد کے ہمراہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے

کابل: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کابل گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی کابل ایئرپورٹ پر تصویر بھی سامنے آئی، جس میں انہوں

بچے کے رونے سمیت مختلف آوازیں نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ!

سڈنی: عام تصور ہے کہ صرف طوطے ہی انسان کی آواز کی نقل کرسکتے ہیں، لیکن آسٹریلیا کے ’’ٹارونگا چڑیا گھر‘‘ میں رکھا گیا ایک پرندہ کسی نوزائیدہ بچے کے رونے ایسی آواز سمیت کئی طرح کی مزید آوازیں بھی نکال سکتا ہے۔سڈنی میں واقع ٹارونگا چڑیا