افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان

کابل: افغان طالبان نے اپنی نئی حکومت کا اعلان کردیا، ملا محمد حسن اخوند سربراہ ہوں گے۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ نئی اسلامی حکومت کے قائم مقام

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکے سے دو جوان شہید

میران شاہ: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران بارودی سرنگ دھماکے سسے دو جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں کلیئرنس آپریشن کیا،

وفاقی کابینہ برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر شدید معترض

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے معاملے کو اعلیٰ سطح پر اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا

سمندر کی تہہ سے دُنیا کا آٹھواں عجوبہ دریافت

وارسو: دوسری جنگ عظیم میں سمندر برد ہوجانے والا دنیا کا آٹھواں عجوبہ پولینڈ کے غوطہ خوروں نے دریافت کرلیا، جسے باہر نکالنے کے لیے آج سے کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔برطانوی ویب سائٹ دی مرر کے مطابق اٹھارہویں صدی میں پروشیا (ماضی کی ایک

ایل سلواڈور بٹ کوائن کو سرکاری کرنسی بنانے والا دُنیا کا پہلا ملک

سان سلواڈور: ایل سلواڈور دنیا کا پہلا ملک بن گیا، جس کی سرکاری کرنسی بٹ کوائن ہے۔ایل سلواڈور آج بٹ کوائن کو سرکاری کرنسی کے طور پر استعمال کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا، تاہم ملک میں امریکی ڈالر میں بھی لین دین کیا جاسکے گا۔ایل سلواڈور

طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ابھی بہت دُور کی بات ہے: امریکی صدر

واشنگٹن: افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے یا نہیں کرنے کے حوالے سے عالمی طاقتیں مخمصے کا شکار نظر آتی ہیں، امریکا اور اتحادی افواج کا انخلا ہوچکا، تاہم امریکا اب بھی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے تیار دکھائی نہیں دیتا۔اس حوالے

کیا عامر بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آرہے ہیں؟

لاہور: مصباح الحق اور وقار یونس کے ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے عہدوں سے دستبردار ہوتے ہی کھیل سے دلچسپی رکھنے والے شائقین کے ذہنوں میں یہ سوال تیزی سے اُبھر رہا ہے کہ کیا تیز گیند باز محمد عامر بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار ہوں گے۔ اس

مسرت عالم بھٹ کُل جماعتی حریت کانفرنس کے نئے چیئرمین مقرر

سری نگر: مسرت عالم بھٹ کو کُل جماعتی حریت کانفرنس کا نیا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔کُل جماعتی حریت کانفرنس کی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام حریت قائدین نے اتفاق رائے سے مسرت عالم بھٹ کو حریت کانفرنس کا چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ

شرمیلا فاروقی کی تنقید پر اقرا عزیز کا ردعمل

کراچی: معروف اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے بیٹے سے متعلق پوسٹ پر شرمیلا فاروقی کو تنقید کرنے پر کرارا جواب دیا ہے۔اداکارہ اقرا عزیز نے انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے شوہر یاسر حسین اور بیٹے کبیر حسین کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’یاسر حسین نے ماں

مصباح، وقار کیلیے بھاگ جانے کے الفاظ نامناسب، قومی ٹیم کی کوچنگ اعزاز ہے: ثقلین

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے مصباح الحق اور وقار یونس کے لیے بھاگ جانے کے الفاظ کو نامناسب قرار دے دیا۔سابق اسٹار اسپنر ثقلین مشتاق نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دونوں سابق کپتانوں اور کوچز کے لیے بھاگ