وزیراعظم کا ڈیزل 40.54، پٹرول 18.50 روپے سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گری ہیں، آج ہمیں قیمتوں کو کم کرنے کا موقع ملا ہے، میں نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ کبھی عوام

53 سال قبل جھیل میں گرنے والی انگوٹھی خاتون کو کیسے ملی؟

الاباما: 53 سال قبل الاباما کی ایک خاتون کی انگوٹھی جھیل میں گرکرغائب ہوگئی تھی اور اب مل گئی ہے۔ڈینا اسکاٹ لفلِن کہتی ہیں کہ وہ 1969 میں کیلیفورنیا کی ایک مشہور جھیل بیریسا میں تیر رہی تھیں کہ انگوٹھی انگلی سے پھسل کر جھیل کی گہرائی میں

حج کے بعد عمرہ سیزن کےلیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز

ریاض: حج 1443ھ کی تکمیل کے بعد سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن 1444 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع کرنے کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا کہ نئے عمرہ سیزن کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور ہم اس

کراچی، سفاک شوہر نے بیوی کو دیگ میں ڈال کر جلاڈالا

کراچی: شہر قائد میں سفاک شوہر کے ہاتھوں اہلیہ کو دیگ میں ڈال کر زندہ جلا کے موت کے گھاٹ اُتارنے کا لرزہ خیز واقعہ رونما ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں واقع اسکول کے کچن میں رکھی دیگ سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی، خاتون کو

زندگی میں سب سے زوردار تھپڑ میرا نے مارا، یاسر حسین

کراچی: فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں زندگی کا خطرناک تھپڑ اداکارہ میرا نے فلم کی شوٹنگ کے دوران رسید کیا تھا۔یاسر حسین نے عید کے خصوصی شو میں شرکت کے دوران اپنے کیریئر سمیت نجی زندگی کے حوالے سے گفتگو

کراچی میں آج شام سے موسلا دھار بارش متوقع

کراچی: آج شام سے شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے کراچی بھر میں تیز بارشوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا جو 18 جولائی تک جاری رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے

آئی ایم ایف کو کوئی اعتراض نہیں، پٹرول آج ہی سستا ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پٹرول آج ہی سستا کریں گے اور اس حوالے سے آئی ایم ایف کو کوئی اعتراض نہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول سستا کرنے کے لیے 15 جولائی کا

کیا کسی اجرامِ فلکی کا قریب سے گزرنا نظامِ شمسی کو تباہ کردے گا؟

ٹورنٹو: سائنس دانوں کا خبردار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اگر کوئی قریب سے گزرتا ستارہ نیپچون کے مدار کو 0.1 فیصد تک بھی ہلادے تو اس کے نتیجے میں نظامِ شمسی کے دیگر سیاروں کے آپس میں ٹکرانے کا اندیشہ ہے۔ماہنامہ نوٹس آف دی رائل آسٹرونومیکل

کورونا وائرس سے 2 مریض جاں بحق، 175 کی حالت نازک

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 175 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔این آئی ایچ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری اعداد شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 17 ہزار 397 ٹیسٹ کیے گئے،

معاہدہ طے، آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

واشنگٹن: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ای ایف ایف کے تحت ساتویں اور آٹھویں جائزے کے معاملات طے پا گئے ہیں تاہم آئی ایم ایف بورڈ معاہدے کی حتمی