سعودیہ پاکستان کو تیل خریداری کیلیے 3.6 ارب ڈالر دے گا

اسلام آباد: سعودی عرب تیل کی خریداری کے لیے پاکستان کو 3.6 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔وزیر خزانہ شوکت ترین کا جہلم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ معاشی پیکیج فائنل ہوگیا اور مؤخر ادائیگیوں پر تیل کے لیے 3 ارب 60 کروڑ

قومی اسمبلی اجلاس، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن سراپا احتجاج

اسلام آباد: حزب اختلاف کی جماعتوں نے قومی اسمبلی اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کیا، اپوزیشن کے واک آؤٹ کے بعد اجلاس کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف اپوزیشن

پاکستانی طالبان اگر ہتھیار ڈال دیں تو انہیں معاف کردیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بات چیت چل رہی ہے، اگر پاکستانی طالبان ہتھیار ڈال دیں تو انہیں معاف کردیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان

فرانسیسی میڈیا کا بڑا کارنامہ، پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب!

پیرس: فرانسیسی میڈیا نے بالآخر بڑا کارنامہ انجام دے ہی دیا، فرانسیسی میڈیا نے افغانستان کی صورت حال پر حقائق نامہ جاری کرکے بھارتی میڈیا کے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا پول کھول دیا۔فرانسیسی میڈیا نے واضح کردیا کہ پاکستان دشمنی میں بھارتی

لاس اینجلس، لکڑی کے گودام میں آگ سے 3 فائر فائٹرز زخمی

نیویارک: امریکا کے شہر لاس اینجلس کے قریب لکڑی کا گودام آگ کی شدید لپیٹ میں آگیا، دھوئیں کے سیاہ بادل فضا میں بلند ہوتے رہے۔امریکا کے معروف شہر لاس اینجلس سے 24 کلومیٹر دور لکڑی کے گوادم میں آگ بھڑک اٹھی، آگ بجھانے کے عمل میں کئی گاڑیوں

وزیراعظم غریب کیلیے درد رکھتے، انہیں براہ راست سبسڈی دیں گے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پٹرولیم لیوی کم ہوکر دو، ڈھائی روپے پر آگئی، پٹرول کی قیمت کم بڑھانے سے 2 ارب کا نقصان ہوا، پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں خطے کے مقابلے میں کم ہیں، کورونا کی صورت حال نے پاکستان کو متاثر

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کی اہلیہ پر فرد جرم عائد

لاہور: منی لانڈرنگ ریفرنس میں لاہور کی احتساب عدالت نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر نمائندے کے ذریعے فرد جرم عائد کردی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو بیانات کے لیے طلب کرلیا۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف

کرکٹ کا بگڑا بچہ عمر اکمل امریکا کیوں گیا؟

لاہور: کرکٹ کا بگڑا بچہ عمر اکمل جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے رویے سے نالاں ہونے کے باعث امریکا چلے گئے۔اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سیکنڈ الیون سینٹرل پنجاب ٹیم کا حصہ تھے لیکن 5 میچز میں صرف 66 رنز ہی

اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم جاری، مزید 2 مسلمان شہید

رملہ: اسرائیلی فوج کے معصوم فلسطینیوں پر مظالم نہ رُک سکے، صہیونی فورسز نے مقبوضہ علاقوں میں مزید دو مسلمانوں کو شہید کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاتون کو فائرنگ کرکے شہید

مُراد کا والدین کی اجازت کے بغیر بچوں کو ویکسین لگانے سے انکار

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب مُراد راس نے والدین کی اجازت کے بغیر بچوں کو ویکسین لگانے سے انکار کردیا۔پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے لاہور ميں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں میں ویکسین لگانے سے پہلے والدین کو راضی کرنا ہوگا اور