جھینگے کے خول سے مضبوط ترین سیمنٹ تیار

ڈیوس: جھینگے کے خول کے ذریعے مضبوط ترین سیمنٹ تیار کرنے میں بڑی کامیابی ملی ہے۔انسانی بال سے بھی 1000 گنا باریک جھینگے (شرمپ) کے نینو ذرات ہوتے ہیں اور اگر انہیں سیمنٹ میں ملایا جائے تو سیمنٹ کی مضبوطی 40 فیصد تک بڑھ سکتی ہے، جس کا عملی

ایک ہفتے میں ڈالر، پاؤنڈ، یورو و دیگر کی قدر میں تاریخی گراوٹ

کراچی: پچھلا ہفتہ پاکستانی روپیے کے لیے خاصا مثبت رہا جب کہ ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور ریال کی قدر میں تاریخی کمی واقع ہوئی، دوست ممالک سے مالی تعاون کی ضمانت ملنے اور آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری یقینی ہونے سے روپیہ تگڑا ہوا۔ہفتہ وار

خطروں سے کھیلنے والی بہادر بیٹی

لاہور: 12 سال کی فاطمہ نور دکھنے میں تو عام سی لڑکی ہیں، لیکن آپ یہ جان حیران رہ جائیں گے کہ یہ لڑکی لاہور میں موت کے کنویں میں موٹرسائیکل چلاتی ہے، یہ بچی دن میں کئی بار یہ خطرناک کھیل کھیلتی ہے۔موت کے اس کھیل میں اس بچی کے والد بھی اس کا

پھیپھڑوں کی صحت سے متعلق آگہی فراہم کرنے والا لباس تیار

جرمنی: کئی جرمن سائنسی اداروں کی مشترکہ کوششوں سے ایسا ویسٹ کوٹ یا صدری تیار کی گئی ہے جو پہننے والے کی سانس اور پھیپھڑوں کی کیفیات نوٹ کرتی ہے۔ اسے نیومو ویسٹ کا نام دیا گیا ہے جو بطورِ خاص کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے وضع کی گئی ہے۔جرمن

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر ایف آئی اے طلب

اسلام آباد: ایف آئی اے نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کرلیا۔اسد قیصر کو ایف ائی اے پشاور کے انکوائری افسر کی جانب سے 11 اگست کو ایف ائی اے خیبر پختونخوا آفس میں

صوبہ پنجاب کی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا

لاہور: پنجاب کی نئی 21 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے صوبائی وزرا سے اُن کے عہدوں کا حلف لیا۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ میاں اسلم اقبال، علی عباس شاہ، محسن لغاری، مور ملک، راجہ بشارت، راجہ یاسر ہمایوں، انصر مجید نیازی،

پاکستانی فلم جوائے لینڈ کا مزید دو عالمی فیسٹیولز کے لیے انتخاب

کراچی: کانز ایوارڈ جیتنے والی پاکستان کی مختصر دورانیے کی فلم جوائے لینڈ کا مزید دو عالمی فلم فیسٹیولز کے لیے انتخاب کرلیا گیا۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف ہدایت کار، لکھاری اور اداکار صائم صادق کی اس مختصر فلم کی نمایاں کاسٹ میں ثانیہ

شادی کی سالگرہ منانے والا بزرگ جوڑا آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک

واشنگٹن: شادی کی سالگرہ منانے والے بزرگ جوڑے پر آسمانی بجلی آگری، جوڑے سمیت 3 افراد چل بسے جب کہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔بیرون ممالک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ وائٹ ہاؤس کے قریب قائم واشنگٹن لافائٹ اسکوائر پر پیش

اسرائیلی بم باری سے 5 سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی وحشیانہ بم باری سے فلسطینی کمانڈر اور 5 سال کی بچی سمیت 15 فلسطینی شہید اور 75 زخمی ہوگئے۔اسرائیل کے وزیراعظم یائر لیپڈ کا کہنا ہے کہ حملے میں اسلامک جہاد کے کمانڈر تیسیر الجبری (Taysir al-Jabari) کو نشانہ

ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلیے مشکل فیصلے کرنے پڑے، وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خسارہ کم کرنے کے لیے اختیار کی گئی حکمت عملی سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ امپورٹ کم کرکے ڈیمانڈ اور سپلائی کے توازن کو برابر کیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی چیمبر آف کامرس میں میڈیا نمائندوں سے