ڈالر کی قدر میں مزید 2.15 روپے کی کمی

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں مزید 2.15 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایک ہفتے سے مسلسل بہتری کی جانب گامزن روپے کی قدر میں بہتری اور ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ہوا ہے۔جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری دن صبح 10:05 بجے ڈالر

کیا سجل محترمہ فاطمہ جناح کے کردار سے انصاف کرپائیں گی؟

کراچی: سجل علی کو پاکستان شوبز انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ تصویر کیا جاتا ہے۔ اب اطلاعات ہیں کہ وہ جلد ہی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔اس حوالے سے شائقین کے ذہن میں ایک سوال جنم لے رہا ہے کہ کیا سجل علی محترمہ

چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کیلیے پی ٹی آئی کا ریفرنس دوبارہ دائر

اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو عہدے سے ہٹانے کے لیے ریفرنس ترمیم کے بعد دوبارہ دائر کردیا۔سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس اوورسیز پاکستانی اسلم ملک نے بھجوایا، جس میں چیف الیکشن کمشنر اور ارکان

سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی

کراچی: محرم الحرام میں امن و امان کے پیش نظر سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں دفعہ 144 کے تحت 6 محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک موٹر سائیکل کی ڈبل

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی منظوری کے بعد حکمران اتحاد کا مشترکہ ریفرنس دائر کیا گیا۔

یوم استحصال کشمیر: پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھارت مخالف ریلیاں

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ سری نگر: 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت کو یک طرفہ تبدیل کرنے کے غیرقانونی عمل کو 3 برس مکمل ہونے پر آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری یوم استحصال منارہے ہیں۔بھارتی درندگی

امریکا کا پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے موبائل لیبارٹری کا عطیہ

کراچی: امریکی حکومت نے کورونا اور دیگر وبائی امراض کی تشخیص میں پاکستان کی استعداد بڑھانے کی خاطر موبائل بایو سیفٹی لیبارٹری محکمہ صحت سندھ کے حکام کے حوالے کردی۔ یہ لیبارٹری پاکستان کے ان دوردراز و پس ماندہ علاقوں کے لیے فراہم کی گئی ہے،

پاکستانیوں کیلیے خوشخبری، ٹک ٹاک کا تخلیق کار پورٹل متعارف

کراچی: پاکستان میں سماجی ذرائع ابلاغ کی مقبول ایپ ٹک ٹاک نے تخلیق کار پورٹل متعارف کرادیا۔ٹک ٹاک (TikTok) نے پاکستان میں تخلیق کار (کریئٹر)پورٹل متعارف کرادیا ہے جہاں کریٹرزکے لیے مواد کی تیاری کے لیے درکار تمام تربیتی وسائل ایک جگہ پر

سر جڑے بھائیوں کا کامیاب آپریشن، بچے تیزی سے روبہ صحت

برازیلیا: والدین کی تمنا پوری ہوئی، سر سے جُڑے جڑواں بھائیوں کا کامیاب آپریشن، دونوں تیزی سے روبہ صحت ہیں، آپریشن کے بعد دونوں بھائیوں کے لیے پہلی بار ایک دوسرے کا چہرہ دیکھنا ممکن ہوا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق برازیل میں

پہاڑی پر بنا فٹ بال کا انوکھا میدان

آسٹریا: فٹ بال کے میدان ہموار ہوتے ہیں، تاکہ کھلاڑی آسانی کے ساتھ کھیل سکیں، لیکن دنیا میں ایک فٹ بال میدان ایسا بھی ہے جو انتہائی نشیبی پہاڑی پر بنایا گیا اور اسی ڈھلوان پر کھلاڑی کھیلتے اور گول بھی کرتے ہیں۔اس میدان کو ’ایکسٹریم ایلپائن