شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس نظرثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کی عدالت میں شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، اسپیشل

بغیر آکسیجن گہرے ترین پانی میں غوطہ لگانے کا عالمی ریکارڈ

بہاماس: فرانس سے تعلق رکھنے والے فری ڈائیور نے پانی میں 393.7 فِٹ گہرائی تک غوطہ لگانے کا عالمی ریکارڈ بنالیا۔ غوطہ خور نے یہ ریکارڈ ساتویں بار بنایا ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق آرنوڈ جیرلڈ نے یہ ریکارڈ بہاماس میں منعقد سالانہ

ہر حکومتی فیصلے کا پابند، آگے بھی مشکل فیصلے کرتے جائیں گے، مفتاح

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے، میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ پٹرول کی قیمت نہیں بڑھے گی، بلکہ کہا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس نہیں لگاؤں گا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو

استاد نصرت فتح علی خان کی 25 ویں برسی

لاہور: دُنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور موسیقار نصرت فتح علی خان نے اپنے طویل کیریئر کے دوران عارفانہ کلام،

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب کا انعقاد

مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق روح پرور تقریب میں خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا۔ غسل کعبہ کی تقریب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خادم حرمین شریفین شاہ

عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی: مقامی عدالت نے میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شرقی نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف مرحوم کی

کراچی میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش جاری

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔طارق روڈ، جیل چورنگی، کورنگی و اطراف کے علاقوں، گلستان جوہر اور گلشن اقبال کے مختلف علاقوں میں بارش ہورہی ہے۔ اس کے علاوہ نارتھ کراچی، نیو کراچی، سرجانی کے

ملتان سکھر موٹروے پر خوف ناک حادثہ، 20 مسافر جاں بحق

لاہور: ملتان سکھر موٹروے پر آئل ٹینکر اور سلیپر بس کے تصادم کے نتیجے میں آگ لگ گئی، جس سے 20 مسافر جاں بحق جب کہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق تصادم ہوتے ہی بس کو آگ لگ گئی۔ حادثے کے فوراً بعد موٹروے ایم 5 کو ٹریفک کے لیے

پٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 72 پیسے بڑھادی گئی

اسلام آباد: پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔وفاقی وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 233 روپے 91 پیسے فی

حکومت کا حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 31 اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز حج آپریشن 2022 کی تکمیل کے بعد وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 31 اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ واپس ملیں