سونے کی قیمت میں بڑی کمی، ایک لاکھ 34 ہزار 200 روپے تولہ ہوگیا

کراچی: پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ سونا فی تولہ آج 4300 روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4300 روپے کم ہوئی ہے۔ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ

اہلیان کراچی رُل گئے، بجلی لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک جاپہنچی

کراچی: اہلیان کراچی رُل گئے، شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا۔شہر کے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، جس سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔لوڈشیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں ہر 3

سعودیہ کا 3 ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کے لیے توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت خزانہ کے

بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ اور ہڑتال

سری نگر: غاصب ملک بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جارہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔مقبوضہ

75 سال بعد کتاب لائبریری کو واپس کردی گئی

نیوجرسی: لائبریری سے مطالعے کے لیے لی گئی کتاب بالآخر 75 برس کے طویل عرصے بعد واپس کردی گئی۔جرسی سٹی فری پبلک لائبریری کا کہنا تھا کہ 89 سالہ باب جیبلونسکی نے جیمز جے فیرس ہائی اسکول کی برانچ سے 1947 سے مصنف اوڈن روڈولف کی کتاب ہٹلر کا

افغانستان میں بارشوں سے تباہی، 50 افراد ہلاک

کابل: حالیہ شدید بارشوں نے افغانستان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے اور مختلف حادثات میں 50 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق پروان میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 32 ہوگئی جب کہ لوگر کے علاقے پلِ

ڈالر کی قیمت میں مزید ڈھائی روپے کی کمی

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر گررہی ہے اور ڈالر مزید ڈھائی روپے سستا ہوگیا ہے۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا ہوکر 213 روپے کا

جشن آزادی پر پاکستان میں تیار کردہ پہلی الیکٹرک کار پیش

کراچی: آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی پر پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کی جانے والی پہلی الیکٹرک کار پیش کردی گئی۔اوورسیز پاکستانیوں کی تنظیم ڈائس فاؤنڈیشن اور پاکستانی جامعات و نجی شعبہ کے تعاون سے تیار کردہ میڈ ان پاکستان الیکٹرک کار کی تقریب

دُنیا کے کسی بولر کا سامنا کرتے کانپیں نہیں ٹانگیں، فواد عالم

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز ٹیسٹ بیٹر فواد عالم نے اپنے کرکٹ کیریئر کے سب سے خطرناک بولر سے متعلق بتادیا۔ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم سے نجی ٹی وی کے پروگرام میں سوال کیا گیا کہ ایسا کون سا بولر ہے جس کے سامنے آپ کی کانپیں ٹانگیں ہوں؟جواب میں فواد

فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس کا اعزازی ایس پی بنادیا گیا

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس کا اعزازی ایس پی مقرر کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فہد مصطفیٰ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات کی اور اس موقع پر اداکار کو اعزازی ایس پی بنایا گیا۔اداکار کو