حیدرآباد جانے والی کار سیلابی ریلے میں بہنے سے 7 مسافر لاپتا

کراچی: شہر قائد سے حیدرآباد جانے والی کار ایم نائن لنک روڈ پر سیلابی ریلے میں بہہ گئی، میاں بیوی سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد لاپتا۔نجی ٹی وی کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ کراچی کے قریب کاٹھور میں گزشتہ روز حیدرآباد جاتے ہوئے ایک فیملی

گل کی میڈیکل رپورٹس جعلی، کراچی میں کل تاریخی جلسہ ہوگا، فواد

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے شہباز گل کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی قرار دیتے ہوئے آزاد میڈیکل بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا۔سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پی ٹی

شہباز گل کو دل کی تکلیف نہیں، پمز: وینٹی لیٹر پر ہیں، آفیشل اکاؤنٹ پوسٹ

اسلام آباد: پمز اسپتال نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی صحت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں دل کی تکلیف نہیں۔تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کو گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے میڈیکل چیک اپ کے لیے پمز اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا

چین کا عالمی برادری پر طالبان حکومت سے تعلقات بحال کرنے پر زور

بیجنگ: چین نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ بات چیت کا آغاز کریں تاکہ افغانستان کی نئی حکومت کو اعتماد ملے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے اقوام متحدہ میں مندوب ژانگ جون نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام

انگور جگر کی صحت کے لیے مفید کیوں ہوتے ہیں؟

میساچیوسٹس: صحت کو ہزارہا نعمتوں سے بہتر قرار دیا جاتا ہے، صحت مند طرزِ زندگی ہمیں بڑی حد تک دائمی امراض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ غذا میں قریباً دو پیالی انگوروں کا استعمال جگر پر موجود چکنائی کو کم

مرد زندگی کی ضرورت نہیں ہے، عروہ حسین

کراچی: اداکارہ عروہ حسین جلد اہم پروجیکٹ میں دکھائی دیں گی۔ ایک ویب انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے کی سوچ غلط ہے، مرد زندگی کی ضرورت نہیں ہے۔سماجی ذرائع ابلاغ پر عروہ حسین کے ڈیجیٹل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے کلپس وائرل ہورہے

شہباز گِل جسمانی ریمانڈ پر 48 گھنٹوں کے لیے پولیس کے حوالے

اسلام آباد: مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف نظر ثانی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کے حکم کے خلاف

پہلے ون ڈے میں پاکستان سرخرو، بابراعظم کا ایک اور عالمی اعزاز

روٹرڈیم: نیدرلینڈ سے پہلے ون ڈے میں پاکستان کامیاب جب کہ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ہاشم آملہ کو 88 ون ڈے اننگز کھیل کر سب سے زیادہ 4473 رنز بنانے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

سنگاپور: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور اس میں مزید کمی آئی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 92 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی 87 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔دوران ٹریڈنگ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت 9 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی

سندھ میں بلدیاتی انتخابات: پولنگ 28 اگست کو ہی ہوگی، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست نمٹاتے ہوئے حکم دیا کہ پولنگ 28 اگست کو ہی ہوگی۔سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر