سب سے لمبے اور چھوٹے باڈی بلڈرز کے منفرد عالمی ریکارڈز

لندن: دُنیا میں قدوقامت کے لحاظ سے ایک دوسرے کی بالکل الٹ دو باڈی بلڈرز نے منفرد عالمی ریکارڈز اپنے نام کرلیے ہیں۔بھارت کے پرتیک وٹھل موہیت گنیز بُک کے تحت دُنیا کے سب سے چھوٹے قد کے حامل باڈی بلڈر قرار پائے ہیں، ان کا قد صرف 3 فٹ اور 4

مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک کا انتقال

لاہور: سابق حکمراں جماعت مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور رکن قومی اسمبلی پرویز ملک انتقال کرگئے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق پرویز ملک گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور آج بھی انہیں دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ جانبر نہ

ڈاکٹر عبدالقدیر نے اپنے آخری خط میں کیا لکھا؟

کراچی: فخر پاکستان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا آخری خط منظر عام پر آگیا۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم نے اپنی زندگی کا آخری خط وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو 4 اکتوبر کو لکھا۔خط کے متن کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے وزیراعلیٰ

صادق سنجرانی کو اسپیکر لوک سبھا کی بھارت آنے کی دعوت

اسلام آباد/ نئی دہلی: چیۃرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کے لبے بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر اوم بریلہ نے بھارت آنے کی دعوت دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر اوم بریلہ نے پاکستانی سینیٹ

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رحلت

اسلام آباد: فخر پاکستان، محسن پاکستان، ملک کو ایٹمی قوت بنانے میں اہم اور کلیدی کردار ادا کرنے والے ممتاز ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر میں انتقال

امریکی شہری نے جان جوکھم میں ڈال کر عالمی ریکارڈ بناڈالا

نیویارک: امریکی شہری نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایک بڑا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، خطروں کے کھلاڑی امریکی نے منہ میں جلتی موم بتیوں کا ڈھیر لگاکر عالمی ریکارڈ بنادیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے

کلبھوشن کو وکیل فراہمی کی درخواست 9 دسمبر کو پھر سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہمی کی درخواست 9 دسمبر کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں کلبھوشن یادیو سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے کیس کی سماعت کا تحریری حکم

تائیوان کو چین کا حصہ بنانے کا عمل ضرور پورا ہوگا: چینی صدر

بیجنگ: چین کے صدر نے کہا ہے کہ تائیوان کو دوبارہ چین کا حصہ بنانے کا عمل ضرور پورا ہوکر رہے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ تائیوان کو دوبارہ اپنا حصہ بنانے کا عمل پُرامن طریقے سے ہوگا، لیکن ساتھ

مہنگائی کی شرح میں ایک ہفتے میں 1.21 فیصد اضافہ

اسلام آباد: مہنگائی کی شرح ہفتہ وار بنیاد پر ایک بار پھر بڑھ گئی، جس کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.21 فیصد بڑھوتری ہوئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں جس میں بتایا گیا کہ حالیہ ہفتے 22 اشیائے

فوری شفاف الیکشن ہی ملکی ترقی کا راستہ ہے: مولانا فضل الرحمان

لاہور: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ فوری الیکشن پاکستان کی ضرورت ہے۔امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے