پی ٹی آئی رہنما شہباز گل عدالت پیشی پر روپڑے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل آج عدالت میں پیشی کے وقت رو پڑے۔پولیس سخت سیکیورٹی میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے لائی تو وہ وہیل چیئر پر موجود تھے۔اس موقع پر شہباز گل کو جب عدالت لے جایا

جمیل احمد کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا گیا

اسلام آباد: جمیل احمد کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نیا گورنر متعین کردیا گیا۔حکومت کی جانب سے نئے گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس سے قبل جمیل احمد ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے فرائض انجام دے چکے ہیں جب کہ وہ

ممنوعہ فنڈنگ، وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عمران کا مؤقف مسترد کردیا

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے معاملے پر چیئرمین عمران خان کا مؤقف مسترد کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے عمران خان کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے

عمران کا دورۂ کراچی ملتوی، کل کا جلسہ بھی منسوخ

کراچی/ اسلام آباد: عمران خان کراچی نہیں آرہے، اس لیے پی ٹی آئی کا کل 19 اگست کو کراچی کا جلسہ بھی منسوخ کردیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان کا کل کراچی کا دورہ بارشوں کی وجہ سے ملتوی ہو گیا ہے۔پی ٹی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ

ایپل کا آمدن بڑھانے کے لیے بڑا فیصلہ

کیلیفورنیا: ایپل نے آمدن بڑھانے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا، ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ممکنہ طور پر اپنے آئی فون کی فرسٹ پارٹی ایپس میں آمدن کے اضافے کی مد میں اشتہارات کو بڑھانے جارہی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس وقت کمپنی

واجبات ادا نہ کرنے پر پولیس کی ویب سائٹ بند کردی گئی

نیوٹن: سابق پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر واجبات کی ادائیگی کے تنازع پر پولیس کی ویب سائٹ بند کردی۔امریکی ریاست میساچیوسٹس کے شہر بوسٹن کے نواحی علاقے میں مبینہ طور پر ویب سائٹ بند کرنے والے ملزم سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے

اعصام الحق پنجاب حکومت کے خیرسگالی سفیر مقرر

لاہور: حکومت پنجاب نے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی کو اپنا خیر سگالی سفیر مقررکردیا۔اس بات کا اعلان پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی وزیر کھیل ملک تیمورمسعود اور ٹینس اسٹار اعصام الحق کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔وزیر کھیل پنجاب کا کہنا تھا کہ

کچے کے علاقے میں امن و امان کیلئے دریائی فورس قائم

سکھر: ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس جاوید جسکانی کی ہدایت پر کچے کے علاقے میں امن وامان قائم رکھنے کے لیے دریائی فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ گزشتہ روز ڈی آئی جی سکھر جاوید سونھارو جسکانی، ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک نے ریورائن فورس کا

ملکہ برطانیہ کو قتل کرنے کے ارادے سے ونڈسر محل گیا تھا، جسونت

لندن: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کو قتل کے ارادے سے آنے والے شخص نے برطانوی عدالت میں اعترافی بیان دیا ہے۔گزشتہ برس ونڈسر محل کے باہر سے تیر کمان سمیت گرفتار کیے جانے والے ملزم جسونت سنگھ چیل نے برطانوی عدالت میں بیان دیا کہ وہ ملکہ

آئی ایم ایف کی شرط پر لگژری آئٹمز پر عائد پابندی ہٹارہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کی وجہ سے لگژری آئٹمز پر عائد پابندی ہٹارہے ہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ ہم درآمدات پر